پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ مختصر کہانیاں

#لذتِ_عشق #از_سنیا_چوہدری #قسط_نمبر_17 #سیکنڈ…


#لذتِ_عشق
#از_سنیا_چوہدری
#قسط_نمبر_17
#سیکنڈ_لاسٹ_قسط

وفا اور ارسل دونوں اپنے گھر جا چکے تھے وفا کی رخصتی ایک مہینے بعد طے ہوئی تھی اور حرم کا نکاح تھا کیوں کے تب ان لوگوں کو چھٹیاں تھیں جب سے وفا گھر آئ تھی آریان روز اسے کال کرتا تھا کالج میں تو بات نا ہونے کے برابر ہوتی تھی شادی کی تیاریاں شروع تھیں وفا ابھی بیٹھ کر میتھ کے سوال کر رہی تھی اور ساتھ ساتھ آریان کو کوس رہی تھی جس نے کل کا ٹیسٹ دے دیا تھا وہ سوال کر رہی تھی جب اسکا موبائل بجا اس نے نمبر دیکھا تو آریان کا تھا وفا نے کال پک کر کےفون کان سے لگایا
السلام عليكم (وفا نے سلام کیا
وسلام کیا حال ہے
ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
ابھی کا تو پتا نہیں پڑ جب تم آ جاؤ گی تب بلکل ٹھیک ہوں گا (آریان نے محمو ڑ لہجے میں کہا
اسکی بات پڑ وفا کے گال گلابی ہو گئے
اگر آپ نےایسی باتیں کرنی ہیں تو میں فون بند کرنے لگی ہوں (وفا نے دھمکی دی
کیسی باتیں (آریان نے انجان بنتے ہوے پوچھا
میں فون بند کرنے لگی ہوں (وفا نے کہا
اچھا اچھا نہیں کرتا یہ بتاؤ کیا کر رہی ہو (آریان جلدی سے بولا کے مبادا فون بند ہی نا کر دے
آپنےجو کل کے لئے ٹیسٹ دیا ہے اسکی تیاری کر رہی ہوں(وفا نے چڑ کر جواب دیا
اچھاویسے میں تو سوچ رہا ہوں کے کل نا لوں ٹیسٹ
سچی پھر میں تیاری نا کروں ( وفا نے خوش ہوتے ہوے کہا
مذاق کر رہا تھا ٹیسٹ تو ہوگا
نا لیں نا ویسے تو اتنی باتیں کرتے ہیں میری ایک بات نہیں مان سکتے
بلکل مان سکتا ہوں لیکن جائز باتیں آریان نے پیار سے کہا
نا لیں نا اتنے اتنے لمبے سوال ہیں (وفا نے ایک اور کوشش کی
میرے پاس نو ٹس ہیں امپورٹنٹ سوالوں کے وہ بھیج دیتا ہوں ڈرائیور کے ہاتھ وہ کر لینا ٹھیک ہے (اپنی بات کر کے اسنے پوچھا
ٹھیک ہے کر لوں گی
اچھا کل تیار رہنا برائیڈل ڈریس لینے جانا ہے
ٹھیک ہے اب مجھے کرنے دیں ورنہ کل مجھے کچھ نا کہیے گا
کر لو کر لو آخر آنا تو میرے پاس ہی ہے نا (آریان کے اس طرح کہنے پڑ وفا کی دھڑکن یک دم تیز ہو گئی اسنے جلدی سے فون بند کر دیا
۔********
اگلے دن کالج کے بعد وفا آریان کے ساتھ برائیڈل ڈریس لینے گئی اآریان نے ڈریس پسند کیا جو کے وفا کو بھی پسند آیا لہنگاریڈ اور سکن کلر کا تھا جس کے اوپر خوبصورت کام ہوا تھا پورا اور لہنگے سے زیادہ پیارا دوپٹہ تھا یہ تو ایک قدرتی بات ہے کے جو انسان آپ کو اچھا لگے پھر اسکی پسند بھی اچھی لگتی ہے یہی سب وفا کے ساتھ ہو رہا تھا دھند جھٹ گئی تھی بلکے اب تو وہ آریان کی مقروض ہو گئی تھی جب سے اسے پتا چلا تھا کے آریان اسے بچا کے لایا تھا اور اگر آریان وہا نا اتا تو یہ سوچ کر ہی اسکی جان نکل جاتی تھی شاپنگ کے بعد وہ لوگ کھانا کھانے گئے اور اسکے بعد آریان وفا کو گھر چھوڑ کر خود آفس چلا گیا
۔ ********
دن پڑ لگا کے اڑ گئے تھےآج وفا کی مہندی تھی اور ساتھ ہی حرم اور وفا کا نکاح تھا احسن صاھب نے ہی کہا تھا کے نکاح دوبارہ ہو وفا اور حرم کا پورا پردہ چل رہا تھا آریان اور ارسل سے ابھی وہ لوگ پارلر سے تیار ہو کر آئ تھیں سارا بھی ان کے ساتھ تھی قاضی اور گواہان آے تو نکاح شروع ہوا اور پھر جو رونا ان دونوں نے رونا شروع کیا تو وہاں موجود سب لوگوں کو رلا دیا تھا ھوںنکاح کے بعد حرم تو فل انجوے کر رہی تھی کیوں کے اسکا کہنا تھا کے وہ آپنے بھائی کی شادی بیٹھ کر نہیں گزار سکتی وفا کو جب اسٹیج پڑ لے جایا گیا تو آریان نے اگے بڑھ کر اسکا ہاتھ تھام لیا
۔ *******
Apni ray ka izhar zroor kre or jo log like krte hen cmnt bhi kr dia kre is se hosla afzai hoti hai۔۔۔
جاری ہے