*قلم اور کمپیوٹر* پہلے یوں تھا کہ لکھا کرتا تھا …
*قلم اور کمپیوٹر*
پہلے یوں تھا کہ لکھا کرتا تھا جب کوئی کتاب
ایک اک حرف پر دل خون ہوا کرتا تھا
حرف کو حرف کی آغوش میں رکھنے کے لیے
سین اور شین کے ہر شوشے کو لکھنے کے لیے
انگلیاں لمس کی لذت میں رہا کرتی تھیں
اور ہر نقطے کو بوسہ کی طرح لکھتا تھا
ع کھلتے ہوئے لب کی مانند
مائل لطف رہا کرتا تھا
طاقِ ابرو کی طرح قاف ہوا کرتا تھا
لام الف صندلی بانہوں کی گرفت…