( غیر مطبوعہ ) بلند آہنگ اور پر شور ہو کے گزرے گ…
( غیر مطبوعہ )
بلند آہنگ اور پر شور ہو کے گزرے
گمان سے انحراف کا زور ہو کے گزرے
بس ایک لمس_ تپش سے بخشی لپک سروں کو
تمہارے نغمات سے بس اک پور ہو کے گزرے
خراب موسم، کرخت آوازیں، کالے منظر
خود اپنے جنگل سے ہم بہت بور ہو کے گزرے
وہ جس کی جانب سے سنگ گل بست آ رہے تھے…