پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شبِ غم …

عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
ہر شبِ غم کی سحر ہو ضروری تو نہیں
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں