پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں ہم ایسے…

طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری