منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

شیکسپیئر کے ڈرامے "جولیس سیزر” میں بولا گیا ایک اقتباس جس کی ادائیگی جولیس نے ا…


شیکسپیئر کے ڈرامے "جولیس سیزر” میں بولا گیا ایک اقتباس جس کی ادائیگی جولیس نے ایکٹ II، سین 2 میں کی۔
انتخاب و ترجمہ: ایمن اسلم بھٹی

ترجمہ: "بزدل اپنی موت سے پہلے کئی بار مرتے ہیں؛ مگر بہادر کبھی موت کا ذائقہ نہیں چکھتے ماسوا ایک بار کے۔ ان تمام عجائبات میں سے جو میں نے ابھی تک سنے ہیں۔ مجھے یہ سب سے زیادہ متعجب کرتا ہے کہ انسان کو ڈرنا چاہیے؛
دیکھ رہا ہوں کہ موت، ایک یقینی اختتام ہے، یہ آۓ گی جب اسے آنا ہو گا۔

"جولیس سیزر( ایکٹ 2، منظر 2)

Source text: "Cowards die many times before their deaths;
The valiant never taste of death but once.
Of all the wonders that I yet have heard.
It seems to me most strange that men should fear;
Seeing that death, a necessary end,
Will come when it will come.”

"Julius Caesar” (Act 2, Scene 2)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3848949502002221