پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے #از_نساء_احمد #قسط_نمبر_…

#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے
#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_24

خرم آیان کے گھر گیا تو آنٹی کتنی دیر تک اسے گلے لگاۓ روتی رہیں خرم آیان آگیا تمھارہ بھائی زندہ تھا ہمارے اپنوں نے ہم پہ کیسے ستم کیے خرم…
آنٹی بس چپ کر جائیں آپ جتنا رونا تھا رو لیا اب اور نھی میری بات سنے غور سے آیان ہے گھر…¿
نھی وہ تو باہر گیا ہوا ہے….
گڈ… آپ نے کیا کرنا ہے بس اب آیان کی شادی کرنی ہے….
آنٹی مایوس ہوئیں….
فریال کے بغیر کیسے ہو سکتی ہے…¿
اس نے پتہ نھی انھیں کیا کیا کہا کہ آیان گھر آیا تو انکل آنٹی نے کہا آیان ہم نے تمھارہ رشتہ طے کر دیا ہے اگلے ہفتے تمھاری شادی ہے….
کیا ہے…¿ شادی…¿ کس سے…¿
زینت بیگم سے….
کیا یہ کیا کہہ رہیں ہیں آپ مجھے فریال کے سوا کسی سے بھی شادی نھی کرنی…
ہم رشتہ طے کر چکے ہیں…..
تو انکار کر دیں….
آیان اگر تم نے اب شادی سے انکار کیا تو میرا مرا ہوا منہ دیکھو گے….
یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ….
میں بلکل سچ کہہ رہی ہوں….
امی یہ اچانک آپ کو کس نے پٹی پڑھائی ہے صبح تک توٹھیک تھییں آپ… ¿
خرم نے…. رابعہ نے فوراء دانتوں تلے زبان دی پر تیر کمان سے نکل چکا تھا…
مگر میں اب بکل سیریس ہوں تمھاری شادی ہے تو بس ہے
آیان ماں کے سامنے بے بس ہوا تھا مگر سارہ غصہ خرم پہ جا کے نکالا تھا خرم تم ایسے تو نھی تھے کیوں لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے پہ تلے ہوۓ ہو..¿¿
چاھتے کیا ہو آخر بہت مزا آتا ہے نا تمھیں لوگوں کو تنگ کر کے…
خرم تم تو بھائی تھے نا میرے بجاۓ اس کے کہ تم میری مدد کرتے فریال کو ذھونڈنے میں الٹا تم نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے میں تمھیں کبھی معاف نھی کروں گا….
آیان جیسے آیا تھا واپس چلا گیا…
خرم چپ ہی رہا کچھا نہ بولا
آیان کو واپس جاتا دیکھ کے خرم مسکرا رہا تھا..
24¹
خرم کی نظر ارسہ پہ پڑی وہ خونخورا نظروں سے اسے ہی دیکھ رہی تھی…
بہت خوشی ملتی ہے نا تمھیں لوگوں کو دکھ دے کر مزا آتا ہے بہت..¿ تم یہ نھی دیکھتے سامنے کون ہے اسے کتنا دکھ ہو گا اس کی زندگی پہ کیا اثر پڑے گا بس خرم صاحب نے وہی کرنی ہے جو ان کے دل نے کہا ہے بےشک ٹھیک ہے یا غلط اپنی مرضی کرنی ہے….
ارسہ خرم سے لڑتی پہلے والی ارسہ بن چکی تھی….
وہ چپ چاپ حسرت سے اسے جاتا دیکھ رہا تھاکبھی یہ چہرہ اس کی دسترس میں تھا….پر کیسی بے قدری کی تم نے خرم…..
خرم کی آنکھیں دھندلی ہونے لگیں… ارسہ کی زبان کو یک دم بریک لگے…..
دونوں اپنے اپنے راستے مڑ گے….
راسرے الگ ہونا بھی کتنی تکلیف دیتے ہیں نا…
—————
خرم جلدی سے کمرے میں آیا اور فریال کو کال ملائی کافی عرصے کے بعد فریال سے بات ہورہی تھی….
فریال نے ایک ایک بندے کی خریت پوچھی…
فریال ابھی کدھر ہو تم…¿ میں رستے پہ ہوں گھر جا رہی ہوں خریت….¿
ہاں خریت ہی ہے تم گھر جاو پھر آرام سے بات کرتے ہیں….
ارے نھی تم کرو بات میں پیدل ہوں ایکبدو چیزیں بھی لینی ہیں مارکیٹ سے تو دیر ہو جاۓ گی….
اچھا فون بند مت کرنا میں نے ایک ریکارڈنگ سنانی ہے تمھیں….24²
اچھا…
"” بجاۓ اس کے کہ تم میری مدد کرتے فریال کو ڈھونڈنے میں الٹا تم نے….””
خرم خود خاموش رہا تھا اور آیان کی ساری باتیں ریکارڈ کر لیں تھیں….
آیان…… اس آواز کو تو لاکھوں کی بھیڑ میں بھی پہچان لے خرم آیان یہ آیان ہے نا…¿ فریال بھول گی کہ وہ اس وقت کدھر کھڑی ہے سڑک کے بیچوں بیچ بیٹھ گی….
ہاں فریال آیان تمھارہ آیان زندہ ہے اسے کچھ نھی ہوا…
فریال کے ہاتھوں سے فون گر چکا تھا… وہ روۓ جا رہی تھی اور بس کہہ رہی تھی آیان زندہ ہے….
بہت سے لوگ جمع ہوگیا مگر اسے کوئی ہوش نھی تھا… آیان زندہ ہے…
آر یو اوکے…¿ وٹ ہیپن…¿ لوگ پتہ نھی کیا کیا کہہ رہے تھے وہ بس یہی کہہ رہی تجی آیان زندہ ہے آیان زندہ ہے…….
لوگ سمجھے یہ پاگل ہے….
پتہ نی ددو کدھر سے آۓ فریال کیا ہوا ہے ایسے سڑک پہ کیوں بیٹھی ہو…¿رو کیوں رہی ہو…¿ ددو آیان زندہ ہے….
کیا یہ کیا کہہ رہی ہو….
خرم سے بات کی ددو نے جی وہ زندہ ہے الحمداللہ….
خرم نے ارسہ کے دادا سے آیان کے پیرنٹس سے بات کی ایک ہفتے میں شادی والی بات پہ انھیں کوئی اعترض نھی تھا ہم کوگ پہلی اویلیبل فلائٹ سے پاکستان آجائیں گے….
24³

شام میں حبہ اور اذان آگے ان کے اچانک آنے پہ سب خوش ہو گے…
خرم حبہ فاطمہ اذان کو ارسہ کے کمرے میں لے کے آیا کیا بات ہے خرم… ¿
تم لوگ آو تو سہی یہ لوگ اندر آگے خرم نے نوک کر کے اجازت لی اندر آجاوں…¿
ہمممم…..
میں تم لوگوں کو کسی سے ملوانا چاھتا ہوں لیپ ٹاپ سامنے رکھ کے اسکایپ پہ ویڈیو کال ملائی….
زینت بیگم خرم یہ کون ہے…¿
اذان یہ آیان کی فیانسی ہے….
کییییا ….¿
ہاں….
وائٹ اسکارف اوڑھے ایک خوبصورت سی لڑکی….
او مائی گاڈ….. فریال….. سب ایک دم چلاۓ….
کیسے ہو میرے پیاروں….فریال مسکرائی….
ڈھیروں شکووں شکایتوں اور پیار کے بعد فریال نے انھیں وارن کیا خبردار اگر کسی نے آیان کو کچھ بتایا کرنے دو اسے ایک بار زینت بیگم سے شادی پھر دیکھتی ہوں….
ہاں نھی بتائیں گے پر یہ زینت بیگم کا کیا چکر ہے….¿
یار میری دادو فوت ہوئیں تھیں تو ددو نے میرا نام اپنی پیاری بیوی کے نام پہ زینت بیگم رکھ دیا فریال تو میں بڑی ہو کے خود بن گی تھی
ہاہاہاہاہا
میں کل تک پاکستان پہنچ جاوں گی…
ہم انتظار کریں گے اور سب تمھیں لینے آئیں گے…
گڈ…
ٹھیک ہےپھر اپنا خیال رکھنا کل ملتے ہیں پھر….
اوکے باۓ…
ٹیک کئیر…
سب بہت خوش تھے یار یہ بہت اچھا ہوگیا فاطمہ سب کو اٹھا کے لے گی چلو کھانا کھا لیں….
خرم سب سے اینڈ پہ تھا…
خرم….
ہممم…..
تھینکیو…..
ہممممممم
سب زورو شور سے تیاریاں کر رہےتھے ایک آیان کے سوا…. اسے کسی بات سے کوئی غرض نھی تھی حالانکہ ان کے خوشی سے بھرپور چہروں کو غور سے دیکھتا تو سب جان جاتا…
زیان آیا تھا فاطمہ کو لینے مگر فاطمہ اپنے کمرے سے نھی نکلی خرم نے زیان کو صاف صاف بتا دیا فاطمہ اب اس کے ساتھ کبھی بھی نھی جاۓ گی…..24⁴زیان نے ہمت نھی ہاری بار بار آتا رہا اور روز روز آتا رہا کبھی تو گیٹ سے ہی کوٹ جاتا اور کبھی گھنٹوں لاونج میں بیٹھا اس کا انتظار کرتا رہتا….
کسی نے کچھ نھی کہا…. ان کے بارے میں کسی کو کچھ نھی پتہ تھا فاطمہ نے کچھ بتایا ہی نھی سب کو یہی تھا کہ یہ خود ہی مسلہ حل کر لیں تو اچھا ہے….
مگر فاطمہ نے اس بار دل پہ پکا تالہ لگا کیا تھا زیان کی ہو دستک دروازے تک ہی رہ جاتی دل تو کہیں دور تھا جس تک اس کی آواز ہی نہ جاتی….
بلآخر ابا نے زیان کو سختی سے منع کیا کہنآئیندہن گھر نہ آۓ…
خرم نے بھی صاف کفظوں میں کہہ دیا کہ اب فاطمہ اس کے ساتھ نھی جاۓ گی وہ اب نہ آۓ
———-
فاطمہ تم نے کیوں اتنا دل سخت کر لیا ہے…¿ اگر زیان اتنا برا تھا تو تم پہلے کیوں نھی سب چھوڑ کے آگی….¿
زینب زیان کے بار بار آنے پہ آج فاطمہ سے باز پرس کر رہی تھی..
زینب آپی مجھے بس نھی جانا نہ….
کیوں نھی جانا ایسے تھوڑی گھر توڑے جاتے ہیں اب تو بچہ آنا والا ہے اتنے سالوں بعد اللہ نے گود بھری ہے ….
جو بھی مسلہ ہے ٹسے بیٹھ کے حل کرو وہ بار بار آرہا ہے اور تم ملتی تک نھی..
تو نہ آۓ نہ مجھے نھی ملنا اس سے فاطمہ کا لہجہ تلخ ہوا…
فاطمہ آج تمھاری یہ چپ کام آنے والی نھی ہے یا تو تم مجھے ساری بات بتاو گی یا زیان سے ملو گی ہم غیر تھوڑی ہیں تمھارے اپنے ہیں تمھیں کچھ احساس ہےسب کتبی تکلیف میں ہیں تمھاری وجہ سے….¿¿
فاطمہ کا ضبط جواب دے گیا تھا زینب کے گکے لگ کے سسک پڑی زینی آپی وہ بہت برا ہے بہت ظالم ہے اسے بس اپنی انا عزیز ہے… اب بھی میں اسے چھوڑ کے آئی ہوں نا تو وہ بس ضد میں آکے ادھر چکر لگا رہا ہے….
ایسے کیوں کہہ رہی ہو وہ ہسبنڈ ہے تمھارہ ہی لوز یو کتنے چاو سے اور منتوں سے تمھارہ رشتہ لیا تھا….

وہ چاو سارے تبھی ختم ہو گے تھے یہ آدمی پہلے دن سے برا ہی ہے….
میں نے بار بار شادی کے لیے منع کیا تھا نہ اور ارسہ کی شادی پہ جو تھپڑ مارہ تھا….
زینب آپی جب میری شادی ہوئی تھی نہ بہت سارے مہمان آۓ ہوۓ تھے مگر زیان نے کسی کا لحاظ نھی کیا کمرے میں جب آۓ گھونگٹ اٹھا کہ منہ دیکھائی میں مجھے تھپڑ لگایا…
کیییییا اس کی اتنی ہمت میں چھوڑو گی نھی اسے….
اس تھپڑ پہ اکتفا نھی کیا مجھے ہاتھ سے پکڑ کے صحن میں چھوڑ آیا اور امی سے کہا یہ لڑکی مجھے میرے کمرے میں نظر نہ آۓ…..
اففففف اتنی انسلٹ تو تم کسی اور روم میں کیوں گی خرم کو فون کرتی آ کے لے جاتا….¿¿
آپی خرم ہی تو نھی تھا خرم ہی تو نھی تھا….اگر وہ ہوتا تو اک لمحہ نہ رکتی کچھ نہ سہتی….
میں جتنا چپ ہوتی جا رہی تھی زیان کی ستمگری بڑھتی جارہی تھی….
ایسا نھی ہونا چاھیے تھا مگر ایسا ہی تھا زیان کے لیے جو نفرت تھی میرے دل میں آہستہ آہستہ ختم ہوتی جارہی تھی…. نکاح میں واقعی برکت ہوتی ہے میرے دل میں بھی زیان کی جگہ بننے لگ گی تھی….زیان مجھے ساتھ لے گے تین ماہ میں ادھر رہی تھی اور وہ تین ماہ میری زندگی کا مشکل ترین وقت تھا….
زیان میرے ساتھ ہفتوں بات نھی کرتے تھے اور جب کرتے تھے طنز کے تیر ہی چلاتے تھے کتنی بار زیان کا ہاتھ اٹھا تھا…
انکے ساتھ کوئی لڑکی بھی تھی.. مجھے پتہ تھا کہ یہ صرف مجھے یہ سب تنگ کرنے کے لیے کر رہے ہیں مگر پھر بھی برداشت نھی ہوتا تھا….
زینب رو رہی تھی فاطمہ تم کیوں چپ رہی کسی کو تو کچھ بتاتی گڑیا….
کیسے بتاتی آپی پہلے ہی سب اتنے دکھی تھے میں اور کیسے پریشان کرتی سب کو….پھر کیا ہوا فاطمہ… ¿ پھر کچھ نھی بس میں آگی فاطمہ نے نظریں چرائیں….
فاطمہ ادھر میری طرف دیکھو اور ساری بات بتاو..¿آپی میں پریگنٹ تھی زیان کی امی نےانھیں بتایا تھا میں بہت خوش تھی…. مگر زیان…. زیان نے کہا اسے یہ بچہ نھی چاھیے… بلکہ یہ بچہ اس کا ہے ہی نھی…. زیان نے مجھے دھکا دیا…..
گرنے سے مس کیرج ہو گیا….زیان اس کے بعد بہت بدل گۓ تھے اگر ٹھیک نھی تھے تو برے بھی نھی رہے…. اب مجھے ڈر تھا ہھر ویسے ہی نا ہوجاۓ اور دوسرا خرم آگیا تھا تو بس میرے سارے ڈر اور سارے خدشے ختم ہوگے تھے..بس اب میرا دل نھی مانتا اس شخص کے لیے…..
زینب اب کیا کہتی….
وہ اپنے ہی غم میں ڈوبی رہی یہ دیکھ ہی نا سکی اس کی بہن کتنی تکلیف میں ہے…. فاطمہ بس میری جان پریشان نہ ہونا وہی ہو گا جو تم چاہو گی….
زیان پھر آیا تھا اور اس بار زینب زیان سے ملی تھی اور اس کی خوب خاطر کی… میں شرمندہ ہوں اود فاطمہ سے معافی مانگنا چاھتا ہوں…
ہننننننن شرمندہ ہوں اپنے پاس رکھو اپنی شرمندگی ہمارے کس کام کی اس سے چکتے پھرتے نظر آو اور اگر آئندہ ادھر نظر آۓ نا وی ول کال دا پولیس…. 24 آئی
اب تمھیں ادھر آنے کی ضرورت نھی ہے تم
تھیں24⅝
جلد ہی خلع کا نوٹس مل جاۓ گا….
زیان بے بہت منتیں کیں بس ایک بار فاطمہ سے ملنے دو مگر زینب نی مانی…
بےشمار کالز کیں مسجز کیے معافیاں واسطے سب رائیگاں گے فاطمہ شادی سے پہلے والی فاطمہ بن چکی تھی….
زیان اپنی جھوٹی انا کی وجہ سے اپنی زندگی اپنا پیار کھو چکا تھا اور شائید اپنا بچہ بھی…..
———-
شادی کا دن آن پہنچا یہ آیان ہی جانتا تھا اس نے زینت کے لیے کیسے سائن کیے تھے….
نکاح کے بعد اذان کو گلے لگایا تو غمگین ہوگیا مگر وہ بہت خوش تھا…
خرم آگے ہوا تو آیان اسے گھور کے عبداللہ کی طرف مڑ گیا…
جگر بس تھوڑے فاصلے پر تمھاری خوشیاں تمھاری منتظر ہیں….
بس تھوڑی دیر…
میرج ہال سے سب گھر جانے کی بجاۓ آیان کے گھر آگے تم لوگ گھر جاو نا آیان حیران ہوا جائیں گے پہلے ورلڈ وار تھری تو دیکھ لیں فاطمہ نے خرم کے کان میں سرگوشی کی ہاہاہاہاہاہا
آیان کو خرم کے قہقہے ایک آنکھ نا بھاۓ زیادہ خوش نا ہو دیکھنا دو دن میں تمھاری زینت بیگم کو بھگا دوں گا آیان نے دانت پیسے….
میری او نی پائی زینت بیگم تمھیں ہی مبارک ہو…..
بڑی مشکل سے اذان رات بارہ بجے آیان کو کمرے میں چھوڑ کے آیا فریال کے ٹیکسٹ پہ ٹیکسٹ آ رہے تھے….
میں اسے سب بتا دوں گا اذان , آیان روہانسا ہوا… تم اندر تو جاو میرے یار….
آیان کمرے میں آیا تو د لہن غائب…
ہاۓ اس نے میری باتیں تو نھی سن لیں امی کیا کہیں گئیں کمرے کے بیچوں بیچ کھڑا وہ اونچا اونچا بول رہا تھا….
اسے کسی نے دھکا دیا اور وہ منہ کے بل بیڈ پہ گرا اچانک حملے پہ سبھل نا سکا…
کون ہے گولڈن فراک میں کھڑی فریال کو پہچان نا سکا….
ہلاکو خان…¿ نھی یہ تو کوئی لڑکی ہے رضیہ سلطانہ نھی یہ تو ابھی کچھ اور