#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے #از_نساء_احمد #قسط_نمبر_…


#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے
#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_27
#لاسٹ_پارٹ_1

یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے میرے گھر کے ایک ایک فرد کی دعا آپ کے نام سے شروع ہوتی ہے….
وہ دونوں سرشار سے اٹھ کے آۓ کتنی خوشی ہوتی ہے نا جب کسی کی کامیابی میں ہمارہ ہاتھ بھی ہو اور ہم ان کی دعاوں کا حصہ ہوں…
ارسہ اب اور کیا کیا لینا ہے…
میں نے سب کچھ کے لیا ہے بس میری چوڑیاں رہ گی ہیں… اچھا خرم پتہ نھی کیوں مسکرایا…
خرم آپ مسکراتے رہا کریں بہت اچھے لگتے ہیں ہنستے ہوۓ…
آپپپپپپپ…¿ کیا ہوا ناراض ہو کسی بات پہ خرم فکر مندی سے ارسہ سے پوچھ رہا تھا….¿
ارسہ کو ہنسی آئی نھی آپ کو آپ کہنا اچھا لگتا ہے نا تو میں نے سوچا ہے اب آپ ہی کہا کروں گی….
نھی تم مجھے تم ہی کہا کرو مجھے اب آپ مت کہنا ارسہ… ارسہ پلیز تم میری پہلے والی ارسہ بن جاو پلیز میری جان خرم بازار میں ہی اس کا ہاتھ پکڑ کے کھڑا ہوگیا….
ارسہ نے فوراء اپنا ہاتھ چھڑوایا بن جاوں گی آہستہ آہستہ بس تھوڑا وقت لگے گا اب چلو افشاں اور ارسل کی شاپنگ رہتی ہے ابھی فاطمہ کا دماغ کھا رہے ہوں گے…
فاطمہ سے یاد آیا خرم فاطمہ کا کچھ کرو مجھ سے اس کی یہ حالت دیکھی نھی جاتی بہت خاموش ہوگی ہے…
ہاں تم فکر نا کرو آج میں آیان سے بات کروں گا سب ٹھیک ہو جاۓ گا مجھے اپنی بہن کی خوشیوں سے بڑھ کے کچھ بھی عزیز نھی ہے میں اور آیان مل کے زیان سے فائنل بات کریں گے…
ہاں یہ ٹھیک ہے…
—————-
فاطمہ تم نے ابھی تک اپنے لیے کچھ بھی نھی لیا کیوں…¿
حبہ یار میں کیا کروں گی کچھ لے کے میں نی جارہی ولیمے پہ…
کیوں یہ کیا بات ہوئی بس ویسے ہی…
فاطمہ فریال اور آیان نے اتنے پیار سے سب کو انوائٹ کیا ہے انھیں کتنا برا لگےگا چلو …
حبہ تم سب جانتی ہو پھر ایسے کیوں کہہ رہی ہو مجھے نھی جانا اس جگہ واپس…

تو ہم تمھیں گھر واپس جانے کو تھوڑی کہہ رہے ہیں بس شادی سے ہو کے آجائیں گے بلکہ ہم نے تو ڈھوک پہ جانا ہے گاوں جائیں گے ہی نھی…
مگر ادھر سب ہوگے…
تو ہوا کریں ہمیں کسی کا ڈر تھوڑی ہے چلو چلو جلدی کرو اچھا دیکھو یہ ڈریس کیسا ہے… حبہ….
پلیز فاطمہ…
اوکے لے لو بہت اچھا ہے…
دئٹس لائک آ گڈگرل…
کپڑے جوتے جیولری ہر چیز حبہ نے اپنی مرضی سے لی…
—–
فریال تمھیں آج کے دن ہی کوئی ڈریس پسند آجاۓ گی فریال نے پورا بازار چھان مارہ تھا مگر کوئی سوٹ پسند نھی آیا…
کیا ہے آیان میں دلہن ہوں اور دلہن کو سب سے پیارہ لگنا چاھیے…
تم ہو ہی پیاری لگنا کیا ہے…
تمھیں تو پیاری لگوں گی ہی چاھے جیسا بھی حلیہ بنایا ہو….
یہ توہے….
آیان بس اسے دیکھی گیا
اچھا اب میرا معائنہ بعد میں کر لینا پہلے ڈریس سلیکٹ کرنے میں میری مدد کرو….
کیا کروں جب تم سامنے ہوتی ہو اور کچج دیکھائی ہی نھی دیتا….
میں ارسہ کو بلاتی ہوں وہی میری مدد کرے گی….
ایک بات کہوں….¿
جی بو لیں….
فریال ہم نے چھ سال پہلے جو ڈرہس لیا تھا تم وہ پہن لو بےشک فیشن بدل چکا ہے پر ہم نے بہت پیار سے لیا تھا….
ارے ہاں میں تو بھول ہی گی تھی….
بس وہی پہنوں گی….
اب گھر چلتیں ہیں بہت تھک گی ہوں اوکے چلتےہے ہیں تم گاڑی میں بیٹھو میں باقی سب کو دیکھتا ہوں….
تمجاری فیملی کب تک آرہی ہے…
آج شام تک آجائیں گے
ٹھیک ہے آج وہ لوگ آرام کر لیں گے پھر کل چکوال کے
لیے نکلے گے…
آیان…
جی…¿ میں جب حج کرنے گی تھی نا صرف تمھارے لوٹ آنے کی دعائیں کرتی رہی اور ادھر میں نےدعا کی تھی کہ جب تم آجاو گے نا تو میں تمھارے ساتھ پھر حج کرنے آوں گی آیان ہم جائیں گے نا…¿
آیان بس فریال کو دیکھی جا رہا تھا بلکل جائیں گے میری جان…
اللہ نے مجھ پہ بہت کرم کیا ہے تم مجھے پھر مل گی میری امیدیں ختم ہو رہی تھیں اب….
اور میں.. آیان میری فیلنگز تم سمجھ ہی نھی سکتے آیان آگیا ہے یہ ایک بات سننے کے لیے کان ترس گے تھے اور جب خرم نے کہا آیان زندہ ہے میں پاگل ہو گی تھی بیچ سڑک پہ بیٹھ کے میں روئی تھی لوگ اکٹھے ہو گے
وٹ ہیپن کے جواب میں میں بس یہی کہتی رہی کے آیان زندہ ہے لوگ مجھے پاگل سمجھ رہے تھے یہ تو پھر ددو آۓکہتے کیا ہو میری بچی اٹھو گھر چلو میں نے پھر کہا آیان زندہ ہے آیان زندہ ہے ددو اتنے حیران ہوۓ یقین نھی کر رہے تھے خرم سے بات کی تو مانے فریال بتا رہی تھی اور اسکی آنکھوں سے پانی لڑیوں کی صورت میں نکل رہا تھے آیان سے فریال کا رونا دیکھا نا گیا جلدی جلدی اسکی آنکھیں صاف کیں اچھا بس اب تو میں آگیا ہوں نا کوئی ضرورت نھی ہے رونے کی….
نھی رووں گی فریال کھل کے مسکرائ
——–
سب کی تیاری کمپلیٹ ہو چکی تھی فریال کی فیملی بھی آگی تھی…
کل چکوال کے لیے نکلنا تھا آج سب لوگ آیان کے گھر جمع تھے کل ادھر سے ہی جانا تھا ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں تھیں
——–
آیان میں نے ایک بات کرنی تھی تم سے آو باہر لان میں چلتے ہیں…
ہاں چلو کیا ہوا خرم سب ٹھیک ہے نا…¿
ہاں سب ٹھیک ہے فاطمہ اور زیان کی بات کرنی ہے….
تم زیان سے بات کرو کیا چاھتا ہے اب وہ واقعی ٹھیک ہو گیا ہے یا بس اوپر اوپر سے…¿
ہممممم زیان کا فون آیا تھا میری طرف بھی
اچھا کیا کہہ رہا تھا…¿

شرمندہ ہے اپنے کیے پہ اور کہتا ہے بس ایک بار تم لوگ راضی ہو جاو جیسا تم لوگ کہو گے وہی کرے گا مگر میں نے اسے صاف صاف کہہ دیا کہ نا تو میں اسکی کوئی مدد کرنے والا ہوں بلکہ میں سب کو منع کروں گا کہ تم جیسے گھٹیا شخص کے ساتھ کبھی بھی فاطمہ کو نا بھیجے….
کیا پتہ وہ واقعی ٹھیک ہو گیا ہو…
ہاں وہ واقعی ٹھیک ہو چکا ہے مگر بس یہی کافی ہے…¿ اس کی ہمت کیسے ہوئی اتنے سال فاطمہ کو دکھ دینے کی وہ انسان نھی تھی کیا جب دل کیا ذلیل کرو اور پھر آ کے معافی مانگ لو….
خرم خاموش ہوگیا اس نے بھی تو ایسا ہی کیا ہے ارسہ کی زندگی میں اتنے دکھ بھر دیے اور بس پھر ایک معافی…¿
آیان کو شائید محسوس ہو گیا تھا خرم کو گلے لگایا خرم کچھ نا بولا بس چپ چاپ بیٹھا رہا….
اچھا پریشان نا ہو میں بات کروں گا زیان سے…
ہمممم
اور تم بھی اب سب بھول جاو جو ہوا سو ہوا اب اپنے بچوں کے بارے میں سوچو انھیں تمھاری اور ارسہ دونوں کی ضرورت ہے….
ہممم تم میرے لیے دعا کیا کرو آیان کے مجھے سب دل سے معاف کر دیں ارسہ نے مجھے معاف تو کر دیا ہے مگر کہیں نا کہیں کچھ ادھورا ہے….
سب ٹھیک ہو جاۓگا…
انشاللہء….
———-
سب کو مل کے جانا تھا اس لیے بس ایک بڑی سی گاڑی کراۓ پہ لی گی اور یہ مختصر سا قافلہ خوشی خوشی روانہ ہو گیا…. خوشی ان کے چہرے سے عیاں تھیں خوب ہلہ گلہ کرتے یہ لوگ پانچ گھنٹوں میں پہنچ گے….
آگے سب ان کے استقبال کے لیے موجود تھے گاوں بھی پورے کا پورا اکٹھا ہوا ہوا تھا سب آیان کو پیار کر رہے تھے آنکھیں بھیگیں ہوئیں تھیں اس حادثے کے بعد آیان پہلی بار آیا تھا….
چاچو لوگ بھی سب آگےتھے بس یاسر لوگ نھی تھے کس منہ سے آتے…
ولیمے کی ساری تیاری ہو چکی تھی ولیمہ دھوم دھام سے ہونا تھا اردگرد کے کے گاوں بھی
پورے کے پورے گاوں انوائٹڈ تھے کچھ عورتوں کے تو نام بھی یاد تھے فریال کو ان سب کو بلائیں…
ددو بہت خوش تھے اور فریال کے ابو کو بھی سب بڑے اچھے لگے تھے اور تو اور چھوٹی ماما کو بھی سب اچھا لگا تھا اسپیشلی چکوال تو بہت پسند آیا تھا ولیمہ اگلے دن تھا تو آج سب گھوم پھر رہے تھے
———–
فریال آیان کو لے کے اسی پہاڑ کی چوٹی پہ آگی جدھر آخری بار بیٹھ کے جی بھر کے روئی تھی….
پتہ ہے فریال یہ میری بھی فیورٹ جگہ ہے میں اکثر یہاں آتا تھا…..
فریال مجھے اتنی باتیں کرنی تھیں تم سے اتنا کچھ بتانا تھا تمھیں….
مگر اب سب لفظ ختم ہوگے ہیں بس میرا دل کرتا ہے تم بیٹھی رہو اور میں دیکھتا رہوں جب جب تم اسکارف لےکے میرے سامنے آتی ہو میری سانسیں رکنے لگتی ہیں….
فریال نے جھٹ سے اس کے منہ پہ ہاتھ رکھا آئندہ سانسیں رکنے کا نام مت لینا میں ایک بار تو یہ بات برداشت کر گی تھی اب نھی کر پاوں گی ہممم نھی کروں گا
"” اللہ ہماری محبت کو ایسے ہی سلامت رکھے آمین ثم آمین….””
فریال وہ دیکھو ارسہ اور خرم کتنے اچھے لگ رہے ہیں….
ہاں واقعی فریال نے بڑے پیار سے اپنی پیاری دوست اور اپبے محہسن کو دیکھا..
ارسہ اور خرم قص میں بڑے سے پتھر پہ بیٹھے تھے پاوں پانی میں تھے پتہ نھی کونسی باتیں کر رہے تھے کہ اچانک ارسہ نے خرم پہ پانی پھینکنا شروع کر دیا بس پھر کیا تھا ارسہ خرم کے درمیان واٹر وار شروع ہو چکی تھی دونوں بھیگ چکے تھے کتنا مکمل منظر ہے نا….
ہاں چلو نیچے چلتے ہیں ان کے پاس…
چلو…
ہاہاہاہاہا یار یہ کیا کر رہے ہو تم لوگ آیان نے خرم کو آواز لگائی…¿
کچھ نھی بچے بنے ہوۓ ہیں کچھ پرانی باتیں یاد آگئیں آو تم بھی…. نا مجھےب
تو معاف ہی رکھو مگر فریال ہاتھوں میں پانی ڈال کے اس پہ پھینک چکی تھی

ٹھنڈا یخ پانی تھا…
اب آیان آگے آگے تھا اور فریال پیچھے پیچھے…
خرم کتنا اچھا لگ رگ ہا ہے نا سب…
ہاں جیسے کوئی خواب ہو
"” اللہ ہماری محبت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین…””
دور پہاڑی سے نور اور زاریہ آتی دیکھائی دیں چلو یار اب گھر چلتے ہیں مجھے لگ رہا ہے اب مہمان آنے شروع ہو جاۓ گے اور ہمارے کپڑے بلکل بھیگ چکے ہیں…
ہاں چلو…
————-
حبہ یہ دیکھو یہ جو چھوٹے چھوٹے پودے ہیں نا انھیں بھیکڑ کہتے ہیں اور یہ دیسی کیکر اور ایک اور جڑیبوٹی کونسی بتائی تھی انکل نے اذان سوچ میں پڑ گیا پوچھوں گا ان سے ان سب سے پتہ ہے دانتوں کی دوائی بنتی ہے اذان آپ ڈاکٹر ہیں کہ حکیم….¿
حبہ نے شدید غصے سے پوچھا….
ارے تم غصہ کیوں کر رہی ہو واقعی بہت اچھی…
اففففففففففففف یالللہ…
کیا ہوا ہے اذان حیران تھا حبہ کو غصہ کیوں آگیا
میں یہاں آپ کے ساتھ ایک رومنٹک ڈیٹ پہ آئی تھی مگر نھی آپ کا دھیان ہر طرف ہوتا ہے بس میرے سوا خرم آیان کو دیکھے کتنی محبت کرتے ہیں اپنی بیویوں سے اور ایک آپ ہیں… آپ کو مجھ سے شادی ہی نھی کرنی چاھیے تھی آپ کے دل میں ابھی تک…….
حبہ رو پڑی … میں جا رہی ہوں گھر آپ کی جڑی بوٹیاں پوری ہوگئیں تو آ جایے گا….
اذان ہکا بکا ادھر ہی کھڑا رہ گیا حبہ چلتے چلتے کتنی دور پہنچ گی تھی اذان اس کے پیچھے بھاگا….
حبہ رکو حبہ…
حبہ کو پکڑ کے ایک سائیڈ پہ بیٹھایا اور خود بھی اس کے ساتھ بیٹھ گیا حبہ کیا ہوا ہے آپ کو…
کچھ نھی ہوا
پلیز حبہ….
آپ کو لگتا ہے میں آپ سے پیار نھی کرتا…¿
لگتا نھی ہے ایسا ہی ہے….
شادی کے اتنے سال بعد آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے…¿
مجھے ہمیشہ ایسا لگتا ہے کیوں کہ آپ مجھ سےپیار نھی کرتے تبھی تو کبھی اظہار نھی کیا اگر کرتےتو بتاتے بھی..
..