پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے #از_نساء_احمد #قسط_نمبر_…

#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے
#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_12

ڈئیڈ مان گے تھےنکاح کی تیاریاں شروع ہو گئیں…
پھر پھر کیا ہوا…
میں نے ددو کو فون کیا انھوں نے فوراء ماموں کو ساری بات بتای وہ مجھے سرگودھا لے گے….
تھینک گاڈ آیان نے شکر کا سانس لیا….
ڈئیڈ تب سے ناراض ہیں مجھ سے بھی اور ددو سے بھی….فریال چپ کر گی اپنے آنسوں صاف کیے یہ لو پانی پیو….
آیان… ¿
ہممممم….¿
اب اب کیا کرو گے تم…¿ اب بھی مجھ سے شادی کرنی ہے….¿
بتاو آیان اب کیا کرو گے….. ¿
اب مای ڈئیر فریال اپنی پینٹ کے پانچے فولڈ کر لو اور لگ جاو کام پہ..
ہیں کام پہ کیسے کام پہ…..¿
یہی جو سب پھلاوہ ہے مل کے سمیٹنا ہے جھاڑو لگانا ہے اور پھر فرش دھونا ہے….
کییییییا….¿
ہاں تو اور کیا یہ سب کس نے کرنا ہے… ¿
مگر میری بات کا جواب نھی دیا وہ بات اب میرے پیرنٹس تمھارے ددو سے ہی کریں گے…….
ارسہ کھل کے مسکرائی….
اپنے دل سے سارے وہم نکال دو مجھے کسی بھی بات سے کوئی بھی فرق نھی پڑتا..
چلو لگ جاو کام پہ….
نھی میں اب چلتی ہوں کالج جانا ہے
ہاہاہاہا اتور کو …¿
اوہ مگر میرا پیر ہاں یہ معقول بہانہ ہے….
میں کام کروں گا تم کچن میں چلو اور چیر پہ بیٹھ کے ناشتا بنا لو….
اتنے میں پہلے اذان آیا پھر خرم اور ارسہ بھی آگیے فلیٹ کی حالت دیکھ کے سہی مانو میں وہ بھی چکرا گے سب کام پہ لگ گے فریال کچن میں آگی…..
وہ لوگ بیڈروم میں تھے
بیل بجی تو فریال نے آواز لگای میں دیکھ لیتی ہوں آہستہ آہستہ چل کے آی کون ہے فریال کوئی نھی نیوزپیپر والا ہے گھر ایک دم لشک رہا رھا لو جی ہو گی صفائی اب کچھ کھا پی لیتے ہیں بھت بھوک لگی ہوئی ہے….
میں فریال کو دیکھتا ہوں اذان نے کہا ہاں پلیز مجھ مین تو اب ہمت نھی ہے ارسہ بھت تھک گی تھی…..
فریال کیا بنایا آپ نے….یہ سب …..
پیزا نان چکن تکہ بیف کباب سلاد اور چٹنی…. واہ کیا خوشبو ہے یمممی آپ اندر چلیں میں سب لے کے آتا ہوں….
اوکے….
بھت بھوک لگی ہوئی ہے یار….
ہیں یہ سب تم نے بنایا ہے خرم کو پتہ نھی کیوں یقین نھی آیا….¿
ارسہ کھانے کو جڑ چکی تھی کھاتے کھاتے بولی ارے نھی فریال کو کہا آتا کچھ بھی بنانا یہ تو ایک نمبر کی نکمی ہے….
آیان کے سامنے اس تعریف پہ فریال نے گھورا…
مگر یہ سب….¿
یہ سب بازار سے آڈر کیا ہے میں نے
ہمممممم
خیر ہے یہ تمھارے دانت کیوں نھی اندر ہورہے…¿ فریال ادھر ہی ہے پہلے کچھ کھا لو پھر اسے گھورتے رہنا خرم کی بات پہ اذان نے قہقہہ لگایا…..
چلو ارسہ گھر چلیں فریال سے اب ادھر بیٹھنا مشکل ہو گیا تھا….
کیوں بھئی ایسے کیسے چلیں کھا پی کے جائیں گے اتنا کام کیا ہے کھاو اور کھاو موٹی فریال نے ارسہ کو گھورا….
آیان کے لیے فریال کا یہ شرمایا ہوا روپ بلکل نیا تھا خوشی اس کے چہرے سے عیاں تھی…..
خرم اور اذان نے دل ہی میں اسے دائیمی خوشیوں کی دعا دی….
عبداللہ کا فون تھا زینب کی طبیعت اچانک خراب ہو گی ہے عبداللہ بھت گھبرایا ہوا تھا….
عبداللہ بھای آپ فکر نا کریں ہم سب ابھی آرہے ہیں آپ کس ہاسپٹل جا رہے ہیں…¿
نیشنل….
اوکے ڈونٹ وری….
سب ہاسپٹل بھاگے….
عبداللہ نے سب کو اکٹھا کیا ہوا تھا زینب کا بی پی ایک دم لو ہو گیا تھا….
ڈاکٹر صاحبہ آئیں بےبی کی ہارٹ بیٹ بھت سلو ہے پیشنٹ کا بی پی بلکل نارمل نھی ہو رہا ہم زیادہ ویٹ نھی کر سکتے بچے کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے….
ڈاکٹر صاحبہ پلیز کچھ کریں میرے بچے اور مسز دونوں کو بچا لیں….
ہم ایک گھنٹہ ویٹ کریں گئیں پھر مجبوراء سی سیکشن کرنا پڑے گا آپ بلڈ کا ارینج کریں12²
پیشنٹ کا بلڈ ٹیسٹ ہوا ہے ابھی رپورٹ آجاے گی کوشش کریں فریش بلڈ مل جاے….
اماں نوافل ادا کرنے چلیں گئیں اقبال صاحب صدقہ دینے چلیں گے عبداللہ کی ہمت جواب دے گی تھی یااللہ میری زینی کو ٹھیک کر دے…..
پیشنٹ کے ہسبنڈ کدھر ہیں میں ہوں سر ادھر پلیز سگنیچرزکر دیں پیشنٹ کو icu سے ابھی آپریشن تھیٹر منتقل کر رہے ہیں آپ ان سے مل سکتے ہیں….
سب زینب کے پاس گے نڈھال سی زینب صدیوں کی بیمار لگ رہی تھی…. اپنے پیاروں کو اپنے اردگرد پریشان دیکھ کے مسکرائی میں ٹھیک ہوں مگر آنکھیں پانی سے بھر گئیں…. سب نے پیار کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں ہمت کرو بیٹا دل مظبوط کرو اللہ سب بہتر کرے گا…
انشاللہء….
عبداللہ کدھر ہیں…¿
آرہا ہے وہ….
عبداللہ نے زینب کو تو کیا ہمت دلانی تھی خود بھی رونے لگا….
کیا ہو گیا عبداللہ ہمت کریں آپ اتنا پریشان کیوں ہو رہے ہیں سب ٹھیک ہو جاے گا…
انشاللہء…..
اپنا خیال رکھیے گا…..
ہممممم
عبداللہ خود اسے آپریشن تھیٹر کے اندر چھوڑ کے آیا تھا اور مسجد چلا گیا….
خون کی دو بوتلیں چاھیے تھیں ایک خرم نے دی دوسری آیان نے اذان کا گروپ میچ نھی ہوا تھا…..
تین گھنٹے سب ایک پاوں پہ کھڑے رہے تھے…..
دعائیں صدقے آنسوں…..
کام آے تھے دل کا کنیکشن تو ڈائیرکٹ اللہ سے ہوتا ہے اور جب ہم اسے دل سے بلاتے ہیں تو وہ ضرور سنتا ہے اور نواز دیتا ہے…..
ڈاکٹر صاحبہ مسکراتی ہوئی باہر آئیں مبارک ہو اللہ نے بہت کرم کیا ہے بیٹا ہوا ہے…
الحمداللہ….
اور اور زینب…. ¿
وہ بھی ماشاللہء ٹھیک ہیں کچھ دیر تک روم میں شفٹ کر دیا جاے گا کچھ دیر میں انھیں ہوش آجاے گا….
الحمداللہ….
اللہ تیرا شکر ہے…..
سب خوش تھے ایک دوسرے کو گلے لگا کے مبارک باد دے رہے تھے….

ارسہ جو کب سے ضبط سے کام لے رہی تھی سب کا حوصلہ بڑھا رہی تھی اب رو پڑی تھی…..
جھلی اب کیوں رو رہی ہے دیکھ محمد ابراہیم آگیا ہے اب تو خوشی کا موقع ہے جا مٹھای لے کے آ اور سب میں بانٹ… جی اماں اور ادھر جو کام کر رہے ہیں ان سب کو پیسے بھی دے اللہ ہماری خوشیوں میں برکت ڈالے….
آمین….
ارسہ اور فاطمہ مٹھای لینے چلے گے…… اذان عبداللہ کو بلانے گیا…. سب بھت خوش تھے نرس جب ننھا سا ابراہیم پکڑا کے گی تو سب کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نا رہا….
دادا ابا نے کان میں اذان دی….
عبداللہ نے جب ابراہیم کو اٹھایا دل کی الگ ہی کیفیت تھی میرا شہزادہ…..
پیشنٹ کو روم میں شفٹ کردیا ہے آپ ادھر ہی چلے جائیں
زینب کو ہوش آگیا تھا ویکنس بہت زیادہ تھی مگر مسکرا رہی تھی…..
اللہ نے اسے اتنا بڑا رتبہ عطا کر دیا تھا جنت کو اس کے قدموں میں رکھ دیا تھا….
ارسہ حبہ فاطمہ بےبی کو چھوڑ ہی نھی رہی تھیں آخر کو پھوپھو خالہ بن گی تھیں….
میں زینب آپی کی بھی بہن ہوں اور عبداللہ بھای کی بھی سو بےبی مجھے
خالہ پھوپھو بلاے گا حبہ کی نرالی ہی منطق تھی…..
تین دن بعد زینب کو گھر لے کے آے سب نے بےبی کو بھت زبردست ویلکم کیا….
زاریہ اور نور بھی آگی تھیں گاوں سے بھی باری باری سب آے تھے….
فریال بےبی کو دیکھنے آی تو بہت سارے کھلونے لے کے آی…..
بیٹا اتنی چیزیں کیوں لے کے آی ہو حلیمہ کو اچھا نھی لگ رہا تھا اتنی چیزیں لے کے آی تھی….
آنٹی کیوں نا لے کے آتی اپنے بھتیجے سے ملنے آی ہوں خالی ہاتھ تھوڑی آنا تھا…
عبداللہ نے ساری بہنوں کو بےبی کی خوشی میں بریسلٹ بنوا کے دیے فریال کے لیے بھی لایا تھا…
عبداللہ بھائی آپ نے اتنا تکلف کیوں کیا….¿
تکلف کیسا میں اپنی سب بہنوں کے لیے لایا ہوں اور تم بھی تو میری بہن ہی ہو عبداللہ نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھ کے کہا تو اسکی آنکھوں میں آنسوں آگے…..
—————–
فریال میں تم سے ملنا چاھتا ہوں آیان کا ٹیکسٹ آیا…. آپ ارسہ کی طرف آجائیں…. نھی اکیلے میں بات کرنی ہے کہیں باہر چلتے ہیں… ¿
خیریت سب ٹھیک تو ہے نا…¿
جی جی سب ٹھیک ہے پریشان نا ہوں چلیں آپ شام تیار رہیے گا میں آپ کو پک کر لوں گا….
اچھا ٹھیک ہے….
شام پانچ بجے آیان فریال کے گیٹ پہ موجود تھا….
چاینز ریسٹورنٹ میں ایک کارنر والے ٹیبل پہ لے کے آیا یہ میری فیورٹ ٹیبل ہے میں اور خرم ہمیشہ یہی آتے ہیں
اچھی جگہ ہے….
کیا لو گی تم مینیو کارڈ اسے دیتے ہوے آیان نے پوچھا….
ہمممممم ایک چکن فرائیڈ رائس اور چکن شاشلک آپ کیا لیں گے…¿
میں بھی یہی آیان نے مسکراتے ہوے کہا….
فریال….¿
ہمممم تم نے اس دن جو نیشنیلٹی والی بات کی تھی……¿
وہ تو میں نے ایوی بکواس کی تھی آپ اس کو لے کے پریشان ہیں….¿
نھی میں بس ایسے ہی پوچھ رہا تھا
میری جیکٹ کیوں نھی واپس کی تم نے….¿
ایسے ہی مجھے اچھی لگی تھی…..
نھی اچھی نھی لگی بات کچھ اور ہے..
ہاں ہے تو سہی پر میں آپ کو بتاوں گی نھی….
یہ کیا بات ہوئی بس میری مرضی…..
آپ مجھے یہ بتائیں میں آپ سے تم کب سے ہو گی….¿
آیان نے قہقہ لگایا جب سے میں تم سے آپ ہوگیا..
ہاہاہاہا…
آیان……¿
جی….¿
آپ کے پیرنٹس مان جائیں گے میرے لیے….¿
وہ تو کب سے مانے ہوئے ہیں بس تم ہی نھی مان رہی تھی….
کیا آپ نے گھر میں بات بھی کر لی تو اور کیا انھیں منا لیا تھا تبھی تمھیں پرپوز کیا تھا..
گڈ..
اور تم بتاو تمھارے ددو مان جائیں گے..¿
وہ تو پہلے دن سے مانے ہوئے ہیں اور کب سے مجھے منا رہے ہیں12⅝
ہاہاہا یہ خوب رہی….
مجھے تم پہلے دن ہی بھا گی تھی میں نے طے کر لیا تھا شادی کرنی ہے تو تم سے ہی کرنی ہے….
ہممممم
ہمممم کیا…¿ کچھ نھی چپ کر کے کھائیں….
ہاہاہا
اچھا سریس ہو جاتا ہوں فریال اپنے ددو کا نمبر دو میرے ابو نے بات کرنی ہے….
اچھا میں سینڈ کر دوں گی….
میں کل چکوال جا رہا ہوں….
کیوں فریال نے بے اختیار کہا….
آجاو گا جلدی بس دو دن کے لیے جا رہا ہوں….
نھی بس ایک دن کے لیے جائیں…
اچھا ٹھیک ہے…..
واپسی پہ آیان نے فریال کو ڈراپ کیا اور خود خرم کی طرف ہی آگیا
—————–
خرم اور آیان کو اماں نے بھیجا تھا کہ زینب کو لے آئیں ان کے ہاں رسم تھی ساتویں دن بچے کی جھنڈ اتار کے پوری فیملی میں مٹھای بانٹتے تھے اور سب کو کپڑے دیتے تھے عبداللہ ہاسپٹل سے زینب اور محمد ابراہیم کو ضد کر کے گھر لے گیا تھا کے بعد میں چھوڑ جاے گا آج اماں نے کہا کہ زینب کو لے آو کل رسم ہونی ہے….
زینب بھابھی چلیں آپ کے میکے سے بلاوہ آیا ہے ارسہ گڑیا تم جاو ہم لوگ آتے ہیں….
ٹھیک ہے بھائی…
زینب کان کھول کے سن لو تم کہیں نھی جا رہی….
افففففففف زینب اب تنگ آگی تھی عبداللہ کیا کرتے ہیں آپ کل رسم ہے اماں ناراض ہو جائیں گی اگر میں نا گی تو…
تو ہو جائیں ناراض….
کیا ہو گیا ہے آپ کو بس تھوڑے دن کی بات ہے میں آجاوں گی…
عبداللہ کچھ نا بولا….
آپ بھی آجائیں نا میرے ساتھ کچھ دن ادھر ہی رہیے گا….
مجھے کوئی ضرورت نھی ہے کہیں بھی جانے کی ….
عبداللہ آپ ایسے کیوں کر رہے ہیں… ¿
تمھیں نھی پتہ…..¿ نھی رہ سکتا میں تمھارے بغیر اور اب تو ابراہیم…..
آپ جب دل کیا ادھر آجایا کجیے گا ہمممممم ٹھیک ہے جاو….
آپ ناراض ہیں… ¿
ہاں ہوں…. مت جاو…
ابھی تو میں نے ٹھیک سے اپنے بچے کو اٹھایا بھی نھی اسے پیار بھی نھی کیا….
میں جلدی واپس آجاو گی…
جانا ضروری یے
اوکے جاو….
عبداللہ غصے میں کمرے سے چلا گیا…
یااللہ کیا کروں میں اب اس عاشق کا زینب نے سر پکڑ لیا…
ارسہ نے زینب اور ابراہیم کی پیکنگ کی اور خود بھی ان کے ساتھ تیار ہو گی…. زہے نصیب خرم خوش ہوا تھا کہ ارسہ بھی ساتھ آرہی ہے….