پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

سخن کو رتبہ ملا ہے میری زبان کے لیے زباں ملی ہے م…

سخن کو رتبہ ملا ہے میری زبان کے لیے
زباں ملی ہے مجھے نعت کے بیاں کے لیے

ازل میں جب ہوئیں تقسیم نعمتیں محسنؔ
کلام ِ نعتیہ رکھا میری زباں کے لیے
…
سید محمد محسن کاکوروی کا یوم وفات
April 24, 1905

سید محمد محسن کاکوروی کو ’’حسانِ وقت‘‘ کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا۔ محسن کاکوروی نعتیہ ادب کا اوّلین ستون…

More

May be an image of 1 person and text