منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

زندگی کی رنگا رنگی . دکھ بھی تھا اس کو شادی کا خوش…


زندگی کی رنگا رنگی
.
دکھ بھی تھا اس کو شادی کا
خوش بھی ہے وہ دیکھو کتنی
.
اپنے گھر کے صحن میں
.
دیواروں پر ہری بیل ہے
اس سے اوپر تارے ہیں
سب سے اوپر کھلا آسمان ہے
اور اس کے نظّارے ہیں
.
منیر نیازی