دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہے کھوجائے تو سو ناہے۔
…
ندا فاضلی کی وفات
Feb 08, 2016
آج کے دن اردو کے معروف ہندوستانی شاعر اور نغمہ نگار ندا فاضلی کا بھارتی شہر ممبئی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ ندا فاضلی کا اصلی نام مقتدا حسن تھا۔ بالی وڈ کی فلمی دنیا کے لیے بعض یادگار گیت تخلیق کرنے کے علاوہ ان کے لکھے گئے دوہوں اور غزلوں کو جگجیت سنگھ نے لاکھوں لوگوں تک پہنچایا۔
ندا فاضلی 1938 میں بھارتی ریاست گوالیار میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بھی شاعر تھے جو 1960 میں مذہبی فسادات کے دوران مارے گئے۔ ان کے خاندان کے باقی افراد پاکستان منتقل ہو گئے لیکن ندا ہندوستان ہی میں رہے۔
بھارتی حکومت نے ندا فاضلی کو پدم شری، ساہتہ اکیڈمی ایوارڈ، اور میر تقی میر ایوارڈ سے نوازا۔
ندا فاضلی نے ’رضیہ سلطان،‘ کے علاوہ ’سرفروش،‘ ’اس رات کی صبح نہیں،‘ ’آپ ایسے تو نہ تھے،‘ اور ’گڑیا‘ کے گیت لکھے جنھوں بہت شہرت حاصل ہوئی۔ 2003 میں انھیں فلم ’سُر‘ کے لیے سٹار سکرین ایوارڈ کے بہترین نغمہ نگار کا ایوارڈ ملا۔
فلم ’آپ ایسے تو نہ تھے‘ کے ان کا لکھا ہوا اور محمد رفیع کا گایا ہوا نغمہ ’تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہے‘ آج بھی بہت مقبول ہے۔
ندا فاضلی انسان دوست شاعر تھے اور اس سلسلے میں وہ سماج کی جانب سے عائد پابندیوں، خاص طور پر مذہبی قید و بند پر تنقید کرتے ہیں۔
..s
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہو
جہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں
چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
چراغ جلتے ہیں بینائی بجھنے لگتی ہے
خود اپنے گھر میں ہی گھر کا نشاں نہیں ملتا
If found, it's soil, if lost, it's not sleeping.
…
Death of Nida Fazli
Feb 08, 2016
On this day, Urdu famous Indian poet and songwriter Nida Fazli died in the Indian city of Mumbai. She was 77 years old. Nida Fazli's real name was Muqtada Hassan. Some memorable songs for Bollywood film world. Apart from creating, Jagjit Singh delivered the two and ghazals written by him to millions of people.
Nida Fazli was born in 1938 in the Indian state of Gwalior. Her father was also a poet who was killed during religious riots in 1960 The rest of her family moved to Pakistan but Nida remained in India.
Indian government awarded Nida Fazli with Padma Shri, Sahta Academy Award, and Mir Taqi Mir Award.
Nida Fazli wrote songs of ' Sarfrosh, ' not that night's morning except ' Razia Sultan ', ' You weren't like this, ' and ' Gudiya ' which got a lot of fame. In 2003, she wrote songs. Star Screen Award for Sur got best songwriter award.
The film 'Aap Aisa Toh Na Thai', the song written by him and sung by Muhammad Rafi, is still very popular today.
Nida Fazli was a human-friendly poet and in this context she criticizes the sanctions imposed by society, especially religious imprisonment.
..s
No one ever gets the complete world
Somewhere earth and sky are not found
There should be no such sincerity in the whole city
Where there is hope, it is not found there
Where to light lamps, where to keep roses
You can get roofs but you can't find houses
What kind of torment is this? Everyone is lost in themselves.
We have got the tongue but we don't find the tongue
The lamps are burning, the sight starts to extinguish.
You can't find the sign of your own home.

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔