پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

*خاتون اسلام کے نام۔* 8 مارچ/ عالمی یومِ خواتین۔ …

*خاتون اسلام کے نام۔*

8 مارچ/ عالمی یومِ خواتین۔

ہے تری نسوانیت کا بانکپن، شرم وحیا
رنگ بن کر، وقت کے سیمیں دریچوں پر نہ جھول

مانگتی ہے مغربی تہذیب سے تو روشنی
ظلمتِ شب سے نہیں ممکن، اجالے کا حصول

… More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎00 اردوکلاسک Faiz ul Hasan Fiza ibne Faizi 1923 2009‎'‎‎