منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

حوادث روزگار کو صبر سے دفع کر اور خدائے واحد علام …

حوادث روزگار کو صبر سے دفع کر اور خدائے واحد علام کی مہربانی کی اُمید رکھ۔
اور نا اُمید مت ہو اگرچہ مصائب کی سختی تنگی پکڑ جائے اور ان حوادث کے تیر تیرے اُوپر پڑنے لگیں۔
اس تنگی کے درمیان اللہ تعالیٰ کے یہاں… More آسانی ہے جو آنکھوں سے اُوجھل اور وہم و گمان سے مخفی ہے۔
کتنے لوگ ہیں جو نیزوں کی نوک سے بچ جاتے ہیں اور کتنے جانور ہیں جو شیروں کے چنگل سے صحیح و سلامت نکل آتے ہیں۔

مصنف: علامہ کمال الدین الدمیری

اقتباس: کتاب حیات الحیوانات عربی مترجم

انتخاب و ٹائپنگ: Bilawal Ali

May be art
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3006498386247341