پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

جی ہاں! میں مرنے کا ہنر ہی سکھاتا ہوں۔ میں آپ کو م…

جی ہاں! میں مرنے کا ہنر ہی سکھاتا ہوں۔ میں آپ کو مرنے کا وہ طریقہ سکھاتا ہوں جس سے آپ کو زندگی مل جائے۔ آپ کو ایک راز کی بات معلوم ہے؟ جس انسان کو اندھیرے میں رہنے کا طریقہ آجائے’ جب وہ گہرے اندھیرے سے مکمل ہم آہنگی اختیار کرلے’ تو وہ اندھیرا اس کے لیے روشنی کی حیثیت اختیار کر لے گا۔ آپ کو معلوم ہے…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3089668211263691