منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

جب محبت تمہیں اشارہ کرے تو اس کے پیچھے جاؤ ,, باو…

جب محبت تمہیں اشارہ کرے تو اس کے پیچھے جاؤ ,,
باوجود یکہ اسکے راستے مشکل اور دشوار گزار ہیں”
اور جب وہ تمہیں اپنے پروں میں لپیٹ لے تو برضاؤ رغبت لپٹ جاؤ”
اور پرواہ نہ کرو اگر اس تلوار کی نوک جو اس کے پروں میں پوشیدہ رہتی ہے تمہیں زخمی کر دے”
اور جب وہ تم سے بات کرے تو اس کی بات کا یقین کر لو…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3096634897233689