#تیرے_عشق_میں
#از_اقراء_خان
#قسط_نمبر_08
ارے واہ ۔۔وشمہ یہ تو بہت کیرینگ ہیں ۔۔
اشر تب سے خاموش کھڑا وشمہ کو دیکھ رہا تھا اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ کیا کر رہی ہے ۔
وشمہ نے آنکھوں ہی آنکھوں میں اشر کو سمجھانے کی کوشش کی کیونکہ وہ خود بہت بری طرح پھس چکی تھی ۔۔اسکے پاس کوئی حل نہیں تھا حالات کے تقاضے کے مطابق جو اسے نمناسب لگا اس نے وہی کیا ۔
اچھا اچھا بس اب ۔۔ایسے نظر مت لگا دینا ۔انھیں ۔
سر خدا کے لیے ۔۔پلیز میری بات پہلے سن لیجیے گا میں خود ۔۔بہت بری طرح پھس چکی ہوں
وشمہ نے اشر کی طرف مڑتے ہوے کہا ۔
وہ اج اشر کے نزدیک تھی ۔۔ اسکا ہاتھ اشر کے سینے پر تھا ۔۔
چلیے ٹھیک ہے ۔۔پھر ۔۔
اس نے سمجھانے والے انداز میں کہا اور یونی کے اندر چلی گئ ۔
وہ ابھی تک وہی کھڑا اسے دیکھ رہا تھا ۔۔اسے بلکل سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اسے کیا ہو رہا ہے وہ وشمہ کو کیوں اپنی کمزوری سمجھ رہا ہے ۔۔
اس نے اپنے ہاتھ کو سینے پہ رکھا جہاں وشمہ کا ہاتھ تھا ۔۔اسکا دل زور زور سے دھڑک رہا تھا ۔۔۔
آخر پتھر دل بندے کا بھی دل تھا ۔۔اسکا دل بھی کیسی کے لیے دھڑکا ۔
*******************
اسلام و علیکم سر ۔وشمہ نے اندر داخل ہوتے کہا ۔۔
اس سے پہلے اشر بولتا ۔وشمہ نے کہا
سر ۔۔۔سر ۔۔پلیز ۔۔پہلے میری بات سن لیجیے پھر چاہے اسکے بعد جو مرضی کہہ لیجیے گا ۔
سر ۔۔
وہ ۔۔
وہ میں ۔۔خود بری طرح پھس چکی تھی پتا نہیں کیسے اس کمبخت لڑکیوں نے خود سے کی کہنا شروع کر دیا
تو پھر میں نے سوچا کیوں نا میں بھی موقع سے فائدہ اٹھاوں
اور میں نے اپ کو وقتی تور پر اپنا بواے فرینڈ بنا لیا ۔
مس ۔؟
یس سر ۔۔مجھے پتا ہے آپ مجھے پھر سے کہے گے ۔ کہ مس وشمہ آپ یہ ہیں وہ ہیں ۔۔جو بھی ۔لیکن
سر
آپ کو کیا رات گئ بات گئ میں کونسا ۔۔آپ کو اپنا بواے فرینڈ بنا لیا تھا ۔جو ایسے پریشان ہو رہے ہیں ۔۔معذرت چاہتی ہوں ۔۔آپ سے ۔
(ویسے بھی کس کی ہمت ہے کہ وہ اذرائیل کے ساتھ رہے) وشمہ نے آئستہ سے کہا
کیا ۔۔کہا آپ نے؟
اشر نے کہا
میں نے ۔۔۔
نہیں تو ۔۔میں نے کچھ نہیں کہا سر ۔۔۔میری ہمت ہے میں آپ کو کچھ کہہ دوں ۔۔
وہ اپنی جگہ پر جانے لگی تھی ۔۔کہ اچانک ۔۔دوپٹہ اسکے پاوں ۔۔پر آنے کی وجہ سے وہ خود کو سنبھال نہ پائی اور اچانک گرنے لگی تھی
کہ اشر نے اسے ہاتھ سے سہارا دیا ۔
دھیان سے مس وشمہ ۔۔
وہ بلکل خاموشی سے اشر کو دیکھ رہی ۔۔تھی اسکے چہرے پر پریشانی تھی ۔۔ہلانکے ۔۔وہ گری نہیں تھی اشر نے اسکو تھام لیا تھا ۔۔۔
تھینک یو ۔۔سر ۔
وہ یہ کہتے ہوے اپنی جگہ کی جانب بڑی ۔
اچھا ۔۔سر ۔وہ میں سوچ رہی تھی کہ ۔۔کیوں نا ۔۔
میری کیبن باہر ہو جاے ۔۔
ایسے میں ۔۔۔اچھا رہے گا ۔
اشر نے حیرانی سے اسکی طرف دیکھا اور کہا ۔
نہیں اچھا نہیں رہے گا ۔۔
سڑئیل ۔۔پتا تھا نہیں مانے گا ۔۔وشمہ یہ کہتے ہوے بیٹھ گئ ۔
وہ سر ۔۔ہاں ایک اور بات ۔۔میں سوچ رہی تھی ۔۔کہ اگر آپ کا کیبن باہر ہو جاے تو اچھا رہے گا نا؟
اب کی بار اشر کو حیران ہونے کے ساتھ ہنس بھی آئی اور کہا
آپ ۔۔سوچتی بہت ہیں مس وشمہ آپ اپنا اچھا رہے گا اپنے پاس رکھیں ۔
as you wish سر میں تو اپ کی بھلائی کے لیے کہہ رہی تھی ۔۔نا مانے ۔۔ویسے مجھے تو کوئی پرابلم نہیں ہے ۔میں تو آپ کے لیے کہہ رہی ہوں ۔
اس بار اشر نے جواب نہیں دیا ۔
***********************
علیزے مجھے لگتا ہے اشر کی زندگی میں ابھی بھی کوئی ایسا ہے ۔۔جو اسکو دوبارہ ۔۔ہسنا سیکھاے گا ۔۔اس کے ماضی کے زخم تو نہیں مٹ سکتے لیکن وہ اسے اور گہرا نہیں ہونے دے گا ۔۔
وہ کون ہے زریاب ؟
علیزے نے حیرانی سے ہوچھا ۔۔
تم سنو گی تو حیران رہ جاو گی
علیزے کی بیچینی بھری
زریاب بتاو بھی اب
وشمہ ولید
کیا ۔۔وشمہ ولید ۔۔
آر یو آوٹ آف ماینڈ؟
تو اس میں کیا برائی ہے ۔۔ویسے بھی وشمہ ایک اچھی ۔۔لڑکی ہے اچھے گھرانے سے تعلق رکھتی ہے ۔
زریاب میری بات سنو ۔۔مجھے وشمہ سے کوئی پرابلم نہیں ہے ۔۔لیکن یہ تو سوچ لو ۔اشر کا ۔۔سٹینڈرڈ ۔۔کیا وشمہ کے سٹینڈرڈ سے میچ کرتا ہے
کیا مطلب علیزے میں سمجھا نہیں
مطلب یہ کہ زریاب ۔۔تمھیں پتا بھی ہے اشر گیلانی کا نام بزنس میں کتنا famous ہے ۔اور ۔۔اگر اسکی شادی ۔۔کیسی ایسی لڑکی سے ہو گئ ۔۔
جس کا سٹیندرڈ کیا ۔اور تو اور وہ اسکی سیکٹری ہے ۔۔
اس سے اسکے بزنس میں lose ہو گا ۔
علیزے مجھے تمھاری بات بلکل بھی سمجھ نہیں آرہی یہ کیا بات ہوئی ۔۔اشر کا اسکی پسند نا پسند سے کیا فرق پڑتا ہے اسکے بزنس پر
اور جہاں تک مجھے پتا ہے پیار میں یہ سب معنی نہیں رکھتا ۔۔
پیار ۔میں صرف پیار ہوتا ہے دنیاوی کوئی غرض نہیں
اور رہی بات سٹینڈرڈ اسکا پیار میں کوئی لین دین نہیں
اچھا ۔۔تمھیں لگتا ہے اشر اسے پسند کرتا ہو گا ۔
ہاں مجھے لگتا نہیں یقین ہے ۔۔کیونکہ اشر اج تک ۔کبھی نہیں مسکرایا ۔وہ صرف وشمہ کی وجہ سے اسکی باتوں پہ مسکراتا ہے ۔
اور تمھیں پتا ہے آج تک اس نے کیسی لڑکی کے بارے میں کچھ نہیں کہا ۔
لیکن جب بات وشمہ کی ہو تو اسکے چہرے پر ایک ۔۔فکر ہوتی ہے ۔اسکو برا لگتا ہے جب وشمہ بال کھولے چھوڑتی ہے اسکو برا لگتا ہے جب مینجر علی اسکے ساتھ کھڑا ہوتا ہے ۔۔
تو اس سے اندازہ کیا لگاے ۔۔
زریاب لیکن دیکھ لینا ۔۔وہ کبھی اظہار نہیں کر پاے گا ۔
**********************
نہیں امی آپ فقر مت کریے ۔۔میں ابھی پیسے بھیجتی ہوں
آپ بس اب کو ہوسپٹل لے کے جایئں
میں2 گھنٹے تک ۔پیسوں کا انتظام کر کے بھیجتی ہوں ۔۔
وہ ۔۔بے ہوش و حواس ۔۔گھر سے بہر نکل گئ تھی اپنے اب کی طعبیت خراب ہونے کی غرض سے ۔۔وہ آج یونی بھی نہیں گئ تھی
اسے کوئی نہیں لروا تھی کہ اسکے سر سے دوپٹہ اترا ہے اسے اس وقت صرف اپنے گھر والوں کی پروا تھی وہ کیس بھی قیمت پہ ۔
اپنے اب خو کھونا نہیں چاہتی تھی ۔۔
نہیں ۔۔نہیں ۔۔میں ابا کو ۔۔کچھ نہیں ہونے دوں گی ۔۔میں ۔۔کچھ کرتی ہوں ہوں ۔۔
وہ ہربڑاتے ہوے قدم تیزی سے بڑھا رہئ تھی کہ اچانک ۔اس کی ٹکر ۔کیسی گاڑی سے لگی ۔۔
اور وہ شدید ۔۔زخمی ہو گئ ۔۔
اور اپنے آپ خو سنبھاک نہ پائی اور نیچے بے ہوش ہو گئ
رات تک کھانا نہ کھانے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے اس میں ہمت نہیں رہی تھی کہ وہ چل سکے ۔
لیکن وہ چل رہی تھی ۔۔زندگی کے نیے امتحان سے کامیاب ہونے کے لیے اس نے اپنا پہلا قدم بڑھایا تھا ۔وہ ہار ماننے والوں میں سے نہیں تھی
جیسے اشر گاڑی سے باہر نکلا ۔۔تو وہی دھک رہ گیا وہ وشمہ کو یوں دیکھ کر ۔۔شوک ہو گیا
اور فورا ۔۔اس کے نزدیک گیا ۔۔
اسکا جسم بلکل ٹھنڈا ہو چکا تھا ۔۔
اس نے ۔۔اسے ۔۔اپنی باہوں کے سہارے اٹھایا ۔
اور اندر گاڑی میں ڈالا ۔
یہ لڑکی بھی
۔۔وہ جلدی سے آگے گاڑی میں بیٹھ گیا ۔
************************
میں ۔۔۔۔میں کہاں ہوں ۔۔
وشمہ آہستہ آہستہ اپنی آنکھیں ۔ کھول رہی تھی ۔۔
کہ اسے اشر کا دھندلا ۔چہرہ نظر آیا ۔۔
(ہاے اب ہر طرف اشر) وشمہ نے دل میں سوچا ۔۔کچھ ۔۔دیر بعد اشر کا چہرہ واضح ہوا وہ
ہربڑا کے اٹھ بیٹھی
میں
میں یہاں کیسے میں تو ؟
رکیے ۔۔مس وشمہ ۔۔حوصکہ رکھیے ۔
میں لے کے آیا ہوں ۔۔آپ میری گاڑی سے ٹکرائی تھی ۔
اور آپ کو چوٹئیںلگی تھی ہوسپٹل کی واپسی تک آپ بے ہوش تھی ۔
اسلیے مجھے آپ کے گھر کا پتا نہ ہونے کے باعث میں آپ کو یہی لے آیا ۔
سر ۔۔۔پلیز مجھے جانے دیں ۔۔میں نے جانا ۔۔ہیں ۔۔
وہ جلدی سے بیڈ سے اٹھی ۔۔
مس ۔۔وشمہ رکیے ابھی آپ میں اتنی کپیسٹی نہیں ہے کہ آپ چل سکیں
اشر کھڑا ہو گیا ۔۔
نہیں ۔نہیں سر ۔۔پلیز ۔۔اگر میں نے وقت پر پیسے نہ پہنچاے تو ۔ابا کی طعبیت خراب ہو جاے گی ۔۔
وہ ۔
رو رہئ تھی اسکی آواز میں ایک درد تھا ۔۔حالات سے مجبور انسانوں کی طرح وہ بھی بے بس تھی ۔
پیسوں ۔۔کے جال ۔۔میں پھسا ہوا ایک مجبور طبقا ۔۔جس کے ہاتھ ۔۔ضروریات ۔ ۔ زندگی سے بندھے تھے ۔
ایک منٹ مس ۔۔وشمہ میری بات سنیے ۔۔بیٹھی نیچے ۔۔آپ ۔۔
اشر نے وشمہ کو بیڈ پر بیٹھایا ۔
اشر نے وشمہ کی طرف دیکھا جو پلکے جھکاے ۔۔بیٹھی تھی ۔۔آنسو ابھی اسکے چہرے پہ روا تھے
اج وہ واقعی پاگل نہیں لگ رہی تھی لیکن اہ ایسی روتی ہویئی ۔ اچھی نہیں لگتی تھی
یہ لو ۔اشر نے ٹشو ۔۔وشمہ کی جانب بڑھایا ۔
آئی نو ۔آپ بہت پریشان ہیں ۔۔اور مجھے پتا ہے آپ کیوں پریشان ہئں ۔۔
وشمہ نے اشر کی طرف دیکھا ۔۔جو بہت شایستگی سے اس سے بات کر رہا تھا ۔۔اسکی گہری آواز میں ایک مٹھاس تھی اسکے کالےکچھ بال اسکی پیشانی پہ آئے تھے
میں نے آپ کے گھر والوں کو پییسے ڈیپوزل کر دیے ہیں ۔۔اب آپ فکر مت کریں
جیسے اشر نے کہا ۔۔
وشمہ بلکل حیران رہ گئ اس نے ۔۔اشر کی طرف ایک سوالیہ انداز میں دیکھا
پر ۔۔سر ۔۔آپ کو کیسے پتا چلا ۔کہ مجھے پیسوں کی ضرورت ہے ۔۔
ہاں ۔۔وہ مجھے تب پتا چلا جب آپ بے ہوش ہوسپٹل میں تجی تب آپکے فون پہ گھنٹی بجی اور میں نے اٹھایا میں اس سے پہلے بتاتا کہ آپ کی امی نے پیسوں کا ذکر کیا ۔
اور مجھے اندازہ ہو گیا تھا ۔۔آپ اس وجہ سے پریشان ہیں اسلیے میں نے آپکی امی کو پیسے بھیج دیے ۔۔
تھینک یوں سو مچ سر ۔۔میں میں وعدہ کرتی ہوں میں آپ کو سارے پیسے لوٹا دوں گی ۔
وشمہ کے لہجے میں سکون کی آہ تھی ۔اسے اطمنان ہو گیا تھا ۔
اسکی کوئی ضرورت نہیں ۔۔
چلیے آپ ریسٹ کریں میں آفس جاتا ہوں ۔۔جب آپ۔اپنے آپ۔کو اچھا feel کریں تب آپ چلی جایے گا بے شک ۔
نہیں میں ٹھیک ہوں میں ابھی چلی جاتی ہوں ۔۔
وشمہ اٹھنے لگی تھی کہ اشر نے وشمہ کا بازو پکڑا ۔
جیسے وشمہ نے دیکھا وہ وہی کھڑی ہو گئ ۔۔
دیکھیے ۔ابھی آپ۔سے صیح چلا بھی نہیں جا رہا ۔
میں کونسا آپ کو یہی رہنے کا کہہ رہا ہوں جب آپ اچھا ۔ صیح چلنے لگے تب چلی جایے گا ویسے بھی ۔
اذرائیل کونسا یہاں ہے
جیسے اشر نے کہا ۔وشمہ مسکرائی ۔اور بے اختیار کہا
سوری سر ۔
اشر مسکرایا اور چلا گیا ۔۔
جاری ہے

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔