تم خود ایک مکمل جہاں ہو، جیسا کہ کامل آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے تمہاری شائست…
تم خود ایک مکمل جہاں ہو،
جیسا کہ کامل آنکھوں سے دیکھا جا سکتا ہے
تمہاری شائستگی، تمہاری محبت،
عیاں ہے تمہارے ہر عمل سے
تمہاری یادوں سے مہکتی ہے زندگی
تمہارے جانے کے بعد بھی
میں بھول نہیں پا رہا
تکلیف، افسوس، اور پچھتاوے
تھکن در تھکن ، نڈھال
سب اپنے آپ کو پاتے ہیں…
More

![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3698105497086623