منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

ترجمہ کرنے کیلیے آپ مشینی ترجمے( سوفٹ ویئر جیسا ک…

ترجمہ کرنے کیلیے آپ مشینی ترجمے( سوفٹ ویئر جیسا کہ گوگل ٹرانسلیٹ وغیرہ) سے کتنا استفادہ کرتے ہیں اور کونسا آپ کی راے میں ذیادہ مستند ہے۔۔۔میں عموماً 2 یا 3 مختلف ویب پیجز پر چیک کرتی ہوں جب کوی پیچیدہ جملہِ یا فقرہ سامنے آئے ۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2845315825698932