ایسے بہتان لگائے کہ خدا یاد آیا بت نے گھبرا کے ک…
ایسے بہتان لگائے کہ خدا یاد آیا
بت نے گھبرا کے کہا مجھ سے کہ قرآن اٹھا
ناطق گلاوٹھی
محفل ناز سے میں ہو کے پریشان اٹھا
بیٹھنے بھی نہیں پایا تھا کہ طوفان اٹھا
ضد نہ کر اے دل ناشاد، کہا مان اٹھا
گھر میں رہنے کا ٹھکانہ نہیں سامان اٹھا
بن روادار یہ اپنوں کی شکایت کیسی …
