منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

اِک زخم تھا ، کہ وقت کے ھاتھوں سے بھر گیا کیا پُوچ…


اِک زخم تھا ، کہ وقت کے ھاتھوں سے بھر گیا
کیا پُوچھتے ھیں آپ ، کسی مہرباں کی بات
باتیں ادھر ادھر کی سنا کر جہاں کو
وہ حذف کر گئے ھیں ، عدم درمیاں کی بات

”عبدالحمّید عدم“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house