” ان پرشکوہ ایوانوں اور رفیع الشان محلات کو دیکھو …
” ان پرشکوہ ایوانوں اور رفیع الشان محلات کو دیکھو جہاں ریاکاری سکوت پزیر ہے۔ان عمارتوں اور ان خوشنما اور سجیلے درو دیوار میں بساند اور سڑاند کے علاوہ ساز شوق کے گھروندے ہیں۔پگھلے ہوئے سونے سے لپی پتی ہوئی چھتوں تلے فریب کے علاوہ جھوٹ کا مسکن ہے۔ذرا جاہ جلال والے ان گھروں کو دیکھو تو سہی جو مسرت،رفعت…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3061106877453158