اردو زبان کے تعلق سے ایک انتہائی معلوم افزا پوسٹ …
????اردو زبان کے تعلق سے ایک انتہائی معلوم افزا پوسٹ ????????
بشکریہ کاشانہِ ادب
نادانی یا نادانستگی سے ہم تحریر و تقریر میں کئی الفاظ کو صحیح طرح ادا نہیں کر پاتےـ اس لیے اصلاح کی خاطر بعض الفاظ کی نشان دہی کی جارہی ہے :
????درج ذیل الفاظ کا آغاز زیر(-) سے ہوتا ہے ـ
کِرایہ ـــــ نِچوڑ ـــــ نِڈر ـــــ صِحاح… More
