ہمانشو شرما ہمانشو کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
میں اپنی نظم سے بھری ڈائری ہاتھ میں پکڑے (نظم)
میں اپنی نظم سے بھری ڈائری ہاتھ میں پکڑے
تمہارے سامنے جب بھی پڑھنا چاہتا ہوں
میرے ہاتھ اور میری زبان دونو لڑکھڑاتے ہیں
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مجھے نظموں سے عشق تو ہے
پر وہ ایک طرفہ ہے