Category: منتخب غزلیں
-

-

کرنل محمد خان کی کتاب ” بجنگ آمد ” سے اقتباس ” …
کرنل محمد خان کی کتاب ” بجنگ آمد ” سے اقتباس ” ۴ جنوری ۱۹۴۴ کی صبح کو ہماراجہاز آہستہ آہستہ بمبئی کی گودی میں داخل ہوا ۔میں ایک مختصر سی نیند سے جاگا تو پورٹ ہول سے خشکی نظر آئی ایک بے تابی ے عالم میں کپڑے پہنے ‘عرشے پر پہنچا ارض ہند…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) خاموش صـداؤں سے’ نہ پیغــام…
( غیــر مطبــوعــہ ) خاموش صـداؤں سے’ نہ پیغــام سے آیا وہ حُســن ۔۔۔۔ مِرے پاس کسـی کام سے آیا آیا تو نظر آیا مجھے خـــارِ ضـرُورت ہائے ۔۔۔۔ وہ گلِ خـاص’ رہِ عام سے آیا جب رات ڈھلی ‘ یاد جِـگر چیــر کے گذری ویسے تو خیال اُس کا مجھے شــام سے آیا آنچل…
-

لڑکھڑاتا کیوں ہے آخر بزم میں پیمانہ آج یاد آئی کیا…
لڑکھڑاتا کیوں ہے آخر بزم میں پیمانہ آج یاد آئی کیا کسی کی لغزشِ مستانہ آج ان کے آتے ہی ہوئی حالتِ میخانہ آج شیشے پر شیشہ گرا پیمانے پر پیمانہ آج ٹوٹی زاہد ہی کی توبہ بچ گیا پیمانہ آج رہ گئی الحمدللہ، عزتِ مئے خانہ آج مست ہو جانے پہ بھی ساغر نہ…
-

-

( غیــر مطبــوعــہ ) اختیار کیا ابھی تلک دل پر ا…
( غیــر مطبــوعــہ ) اختیار کیا ابھی تلک دل پر اختیار باقی ہے ناظرینِ ہستی کو جبر کے تماشے میں دیکھنا ہے کیا کیا کچھ انتظار باقی ہے! مُٹّھیوں میں لوہے کی ساعتیں گلابی ہیں حَبـس کا زمانہ ہے کھیل سے کھلاڑی تک دل خموش روتا ہے سوگ وار باقی ہے اختیار باقی ہے کھل…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) بات جو دل میں تھی نہاں ‘ ک…
( غیــر مطبــوعــہ ) بات جو دل میں تھی نہاں ‘ کچھ کچھ آخـــرش ہو گئی عیـــاں ‘ کچھ کچھ ہم کو بھی ایک آدھ شِـکوہ ہے وہ بھی ہم سے ہیں بد گماں کچھ کچھ کچھ تو ہم لَوٹ آئے محفل سے اور ہم رہ گئے وہاں ‘ کچھ کچھ کوئی پلٹا ‘ کسی…
-

ضیاء الحق قاسمی جب بھی تجھے دیکھا کسی بحران میں دی…
ضیاء الحق قاسمی جب بھی تجھے دیکھا کسی بحران میں دیکھا نسیان میں دیکھا کبھی ہذیان میں دیکھا گوبھی بھی ہے گر پھول تو بس اتنا بتا دے کالر میں کبھی یا کبھی گلدان میں دیکھا ایسا نہ ہو ببن کو کوئی چیل اچک لے ننگا اسے دیکھا کبھی بنیان میں دیکھا بیوی نے دبا…
-

افتخار عارف خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے …
افتخار عارف خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے ایسی ندی میں اتر جانے کو جی…
-
"ایک اک کر کے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ م…
"ایک اک کر کے ستاروں کی طرح ڈوب گئے ہائے کیا لوگ مرے حلقۂ احباب میں تھے” محسن احسانؔ