Category: منتخب غزلیں
-

جاوید شاہین کی وفات October 23, 2008 اردو کے معرو…
جاوید شاہین کی وفات October 23, 2008 اردو کے معروف شاعر، ادیب اور مترجم جاوید شاہین کا اصل نام اختر جاوید تھا اور وہ 28 اکتوبر 1932ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں شعری مجموعوں زخم مسلسل کی ہری شاخ، صبح سے ملاقات، جاگتا لمحہ، محراب میں آنکھیں، نیکیوں سے خالی…
-

وامق جونپوری کی پیدائش October 23, 1909 وامق ان …
وامق جونپوری کی پیدائش October 23, 1909 وامق ان شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے ترقی پسند فکر اور نظریے سے اپنی مضبوط وابستگی کی بنا پر اپنی ساری زندگی اور اپنی ساری صلاحیتیں اس کی تشہیر وتبلیغ کیلئے وقف کردی تھیں ۔ وامق نے ترقی پسند نظریے کے تحت شاعری کی اور اپنے اس…
-

کرنل محمد خان کی وفات October 23, 1999 اردو کے نا…
کرنل محمد خان کی وفات October 23, 1999 اردو کے نامور مزاح نگار اور مترجم کرنل محمد خان کی تاریخ پیدائش 5۔ اگست 1910ء ہے۔ کرنل محمد خان بلکسر ضلع چکوال میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی شہرت کا آغاز 1966ء میں ان کی پہلی تصنیف ’’بجنگ آمد‘‘ سے ہوا تھا۔ اس کتاب کی اشاعت…
-

آج 23 ، اکتوبر معروف شاعر اور ادیب آنند نرائن ملا …
آج 23 ، اکتوبر معروف شاعر اور ادیب آنند نرائن ملا کا یومِ پیدائش ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ پیدائش : 23 اکتوبر 1901ء تاریخ وفات : 12 جون 1997 ء خود نوشت پیدائش23 اکتوبر ۱۹۰۱ء ۔ مقام پیدائش آبائی مکان محلہ رانی کٹرہ لکھنو، خاندان میرا خاندان کشمیری ہے۔ میری جد امجد پنڈت سیتا رام ملا…
-

بھوکا ہے بنگال ………. وامق جونپوری پورب دیس م…
بھوکا ہے بنگال ………. وامق جونپوری پورب دیس میں ڈگی باجی پھیلا سکھ کا حال دکھ کی آگنی کون بجھائے سوکھ گئے سب تال جن ہاتھوں میں موتی رو لے آج وہی کنگال آج وہی کنگال بھوکا ہے بنگال رے ساتھی بھوکا ہے بنگال پیٹھ سے اپنے پیٹ لگائے لاکھوں الٹے کھاٹ بھیک منگائی سے…
-

آج کا لفظ آبشار : جھرنا …… آنسوؤں کی طرح وجود…
آج کا لفظ آبشار : جھرنا …… آنسوؤں کی طرح وجود مرا بہتا جاتا ہے آبشار کے ساتھ اظہر عباس ….. کوئی لکیر سی پانی کی جھلملاتی ہے کبھی کبھی مرے متروک آبشار کے بیچ اعجاز گل …… جب بھی سکوت شام میں آیا ترا خیال کچھ دیر کو ٹھہر سا گیا آبشار بھی شکیب…
-

کچھ بھی ہو خوئے یار سے ہٹنے کی خُو نہ ہو نعت و سلا…
کچھ بھی ہو خوئے یار سے ہٹنے کی خُو نہ ہو نعت و سلام و مدح میں یارب غلُو نہ ہو مضمون آفرینی و نکتہ سرائی میں ایسا نہ ہو کہ چہرہء حق سرخرو نہ ہو میری سپہ مجھی پہ نہ تلوار سونت لے میرا لکھا ہوا کہیں میرا عدو نہ ہو بیکار ہی نہ…
-

وامق جونپوری مرے فکر و فن کو نئی فضا نئے بال و پر…
وامق جونپوری مرے فکر و فن کو نئی فضا نئے بال و پر کی تلاش ہے جو قفس کو یاس کے پھونک دے مجھے اس شرر کی تلاش ہے ہے عجیب عالم سرخوشی نہ شکیب ہے نہ شکستگی کبھی منزلوں سے گزر گئے کبھی رہ گزر کی تلاش ہے مجھے اس جنوں کی ہے جستجو…
-

مثنوی قادِر نامہ از مرزا اسداللہ خاں غالبؔ۔ عام طو…
مثنوی قادِر نامہ از مرزا اسداللہ خاں غالبؔ۔ عام طور سے قادِر نامہ غالِب سے متعلِق محقینِ غالبؔ اِس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ یہ مختصر سی کتاب مرزا غالب نے اپنی اہلیہ کے بھانجے زین العابدین خاں عارف کے دونوں بیٹوں باقر علی خاں اور حُسین علی خاں کےلئے لکھی تھی جِن…
-

نورا (نرس کی چارہ گری) وہ نوخیز نورا وہ اک بنت…
نورا (نرس کی چارہ گری) وہ نوخیز نورا وہ اک بنتِ مریم وہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پُرخم وہ ارضِ کلیسا کی اک ماہ پارہ وہ دیر و حرم کے لیے اک شرارہ وہ فردوسِ مریم کا اک غنچۂ تر وہ تثلیث کی دخترِ نیک اختر وہ اک نرس تھی چارہ…