Category: منتخب غزلیں
-

دِل ڈھونڈتاہے۔۔۔!! دِل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فُرصت ک…
دِل ڈھونڈتاہے۔۔۔!! دِل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فُرصت کے رات دن جاڑوں کی نرم دھوپ اور آنگن میں لیٹ کر آنکھوں پہ کھینچ کر ترے آنچل کے سائے کو اوندھے پڑے رہیں، کبھی کروٹ لئے ہوئے یا گرمیوں کی رات کو پُروائی جب چلے بستر پہ لیٹے دیر تلک جاگتے رہیں تاروں کو دیکھتے رہیں…
-

مرا خاموش رہ کر بھی انھیں سب کچھ سنا دینا زباں سے …
مرا خاموش رہ کر بھی انھیں سب کچھ سنا دینا زباں سے کچھ نہ کہنا دیکھ کر آنسو بہا دینا نشیمن ہو نہ ہو یہ تو فلک کا مشغہ ٹھہرا کہ دو تنکے جہاں پر دیکھنا بجلی گرا دینا میں اس حالت سے پہنچا حشر والے خود پکار اٹھے کوئی فریاد والا آ رہا ہے…
-

حسن کب عشق کا ممنون وفا ہوتا ہے قمر جلالوی حسن کب …
حسن کب عشق کا ممنون وفا ہوتا ہے قمر جلالوی حسن کب عشق کا ممنون وفا ہوتا ہے لاکھ پروانہ مرے شمع پہ کیا ہوتا ہے شغل صیاد یہی صبح و مسا ہوتا ہے قید ہوتا ہے کوئی کوئی رہا ہوتا ہے جب پتا چلتا ہے خوشبو کی وفاداری کا پھول جس وقت گلستاں سے…
-

کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں قمر …
کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں قمر جلالوی کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں جاتی ہوئی…
-

مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی قمر…
مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی قمر جلالوی مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی کہ ہے نخل گل کا تو ذکر کیا کوئی شاخ تک نہ ہری رہی مرا حال دیکھ کے ساقیا کوئی بادہ خوار نہ پی سکا ترے جام خالی نہ…
-

-

نگاہیں ملا کر بدل جانے والے مجھے تجھ سے کوئی شکایت…
نگاہیں ملا کر بدل جانے والے مجھے تجھ سے کوئی شکایت نہیں ہے یہ دُنیا بڑے سنگدل ہے یہاں پر کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے جفاؤں سے تو نے میرے دل کو توڑا ۔ مجھے تو نے ظالم کہیں کا نہ چھوڑا ہوا مجھ کو معلوم سب کچھ لٹا کر وفا کی یہاں…
-
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس ن…
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے…
-

ہزاروں طرح اپنا درد ہم اس کو سناتے ہیں مگر تصویر …
ہزاروں طرح اپنا درد ہم اس کو سناتے ہیں مگر تصویر کو ہر حال میں تصویر پاتے ہیں بجھا دے اے ہوائے تند مدفن کے چراغوں کو سیہ بختی میں یہ اک بد نما دھبہ لگاتے ہیں مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میں وہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے ہیں…
-

در مُلکِ دلم شاہِ جنوں لائے ہیں تشریف اے عقل و خِر…
در مُلکِ دلم شاہِ جنوں لائے ہیں تشریف اے عقل و خِرد اب چلو باہر کو سِدھارو (شاہ نیاز بریلوی)