Category: منتخب غزلیں
-

ﭼﺎﻧﺪ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻗﯿﺪ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﯼ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ …
ﭼﺎﻧﺪ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻗﯿﺪ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﯼ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮﮞ ﺳﺎﻗﯽ! ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮ ﮨﮯ ﻓﺎﻧﯽ، ﻋﻤﺮ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﭘﺮﻭﺍ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺁﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭﯼ ﺩُﻭﺭﯼ ﮐﺐ ﺗﮭﯽ، ﭘﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﻓﺮﻕ…
-

شاعر و ادیب ظہیر غازی پوری کی وفات November 03, 20…
شاعر و ادیب ظہیر غازی پوری کی وفات November 03, 2016 ظہیر غازیپوری (ظہیر عالم انصاری ) کی پیدائش ۸؍جون ۱۹۳۸ء ءمیں غازیپور میں ہوئی۔ شادی گیا میں ہوتی ہے اور بسلسلہ ¿ ملازمت بہار و جھارکھنڈ کے ضلع گیا ، اورنگ آباد، شیرگھاٹی ، دمکا ، رانچی اور ہزاری باغ میں قیام رہا ۔بالآخر…
-

” سید فضل گیلانی ” سخن کی تاب نہ ہو تو کلام کیسے …
” سید فضل گیلانی ” سخن کی تاب نہ ہو تو کلام کیسے کروں اب ایسے حال میں ذکرِ امام کیسے کروں تھکن سے چُور ہوں لیکن یہاں نہ ٹھہروں گا دیارِ شام کی گلیوں میں شام کیسے کروں گدائے شاہ تو باطل سے دب نہیں سکتا جو مجھ سے ہو نہیں سکتا وہ کام…
-

آج 03 نومبر جدید اردو نظم کے معمار ” میرا جی ” کا …
آج 03 نومبر جدید اردو نظم کے معمار ” میرا جی ” کا یومِ وفات ھے تاریخ پیدائش : 25 مئی 1912ء تاریخ وفات : 03 نومبر 1949ء میراجی ، جن کا اصل نام محمد ثنا اللہ تھا ۔ منشی محمد مہتاب الدین کے ہاں 25 مئی 1912ءکو لاہور میں پیداہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے…
-

انتخاب کلام – میرا جی لذّتِ شام، شبِ ہجر خدا داد …
انتخاب کلام – میرا جی لذّتِ شام، شبِ ہجر خدا داد نہیں اِس سے بڑھ کر ہمیں رازِ غمِ دل یاد نہیں کیفیت خانہ بدوشانِ چمن کی مت پُوچھ یہ وہ گُلہائے شگفتہ ہیں جو برباد نہیں یک ہمہ حُسنِ طلب، یک ہمہ جانِ نغمہ تم جو بیداد نہیں ہم بھی تو فریاد نہیں زندگی…
-

غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا، کیا اب تم سے بیان کریں…
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا، کیا اب تم سے بیان کریں غم بھی راس نہ آیا دل کو، اور ہی کچھ سامان کریں کرنے اور کہنے کی باتیں، کس نے کہیں اور کس نے کیں کرتے کہتے دیکھیں کسی کو، ہم بھی کوئی پیمان کریں بھلی بُری جیسی بھی گزری، اُن کے سہارے گزری…
-

جہاں کو چھوڑ دیا تھا جہاں نے یاد کیا بچھڑ گئے تو …
جہاں کو چھوڑ دیا تھا جہاں نے یاد کیا بچھڑ گئے تو بہت کارواں نے یاد کیا ملا نہیں اسے شاید کوئی ستم کے لئے زہ نصیب مجھے آسماں نے یاد کیا وہ ایک دل جو کڑی دھوپ میں جھلستا تھا اسے بھی سایۂ زلفِ بتاں نے یاد کیا پناہ مل نہ سکی ان کو…
-

-

کیا چمک دیتی ہے چہروں کو ترے شہر کی گرد تیرے گلگش…
کیا چمک دیتی ہے چہروں کو ترے شہر کی گرد تیرے گلگشت کے صدقے، ترے ملتان کی خیر … ! – احمد عطاء اللہ
-

کلام ۔ میر تقی میر کتاب ۔ کلیاتِ میر دیوان اول ۔ ج…
کلام ۔ میر تقی میر کتاب ۔ کلیاتِ میر دیوان اول ۔ جلد اول غزل نمبر ۳۱۱ ۔ ردیف ن صفحہ نمبر ۔ ۱۲۰ پلکوں سے ترے شائق ہم سر جو پٹکتے ہیں ہر دم جگروں میں کچھ کانٹے سے کھٹکتے ہیں میں پھاڑ گریباں کو درویش ہوا آخر وے ہاتھ سے دامن کو اب…