Category: منتخب غزلیں
-

چرا نہ آنکھ کو ساقی کہ بادہ نوش ہوں میں ابھی تو ف…
چرا نہ آنکھ کو ساقی کہ بادہ نوش ہوں میں ابھی تو فیصلہ ہوتا ہے ایک ساغر پر مریضِ عشق کی حالت کبھی نہ سنبھلے گی مجھے تو چھوڑ دے اے چارہ گر مقدر پر ہمارے نالے بھی تھک تھک کے اب تو بیٹھ رہے گئے وہ دن کہ اٹھاتے تھے آسماں سر پر ہمارے…
-
وہ رعبِ حسن تھا اس کا سلام بھول گیا کرا سکا نہ …
وہ رعبِ حسن تھا اس کا سلام بھول گیا کرا سکا نہ تعارف، میں نام بھول گیا اِدھر اُدھر کی ہوئی خوب گفتگو اس سے بہت ضروری تھا سب سے جو کام بھول گیا غمِ جہاں نے کیا اس قدر خراب، کہ میں جو دوستوں میں گزاری تھی شام بھول گیا زبانِ غیر سے میں…
-

سیّد محمد اثرؔ برادرِ میر دردؔ مرزا غالبؔ متینؔ ا…
سیّد محمد اثرؔ برادرِ میر دردؔ مرزا غالبؔ متینؔ امروہوی ۔۔۔۔۔ تُو مِری جان گر نہیں آتی زیست ہوتی نظر نہیں آتی دِل رُبائی و دِلبری تُجھ کو گو کہ آتی ہے پر نہیں آتی حالِ دِل مثلِ شمع روشن ہے گو مُجھے بات کر نہیں آتی ہے ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر…
-

نقاب اس نے رخِ حسنِ زر پہ ڈال دیا کہ جیسے شب کا ا…
نقاب اس نے رخِ حسنِ زر پہ ڈال دیا کہ جیسے شب کا اندھیرا سحر پہ ڈال دیا سماعتیں ہوئیں پر شوق حادثوں کے لیے ذرا سا رنگِ بیاں جب خبر پہ ڈال دیا تمام اس نے محاسن میں عیب ڈھونڈ لیے جو بار نقد و نظر دیدہ ور پہ ڈال دیا اب اس کو…
-

ایک زمین اِمام احمد رضاؔ خان بریلویؒ پیر سیّد نصیر…
ایک زمین اِمام احمد رضاؔ خان بریلویؒ پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔؒ ۔۔۔۔۔ اُٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ کہ نُورِ باری حِجاب میں ہے زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مِہر کب سے نقاب میں ہے نہیں وہ میٹھی نِگاہ والا خُدا کی رحمت ہے جلوہ فرما غضب سے اُن کے خُدا بچائے جلالِ…
-

کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد علامہ اقبال کریں …
کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد علامہ اقبال کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائی انہیں کے دم سے ہے مے خانۂ فرنگ آباد نہ فلسفی سے نہ ملا سے ہے غرض مجھ کو یہ دل کی موت وہ…
-

اس سے پہلے کہ مجھے وقت علیحدہ رکھ دے میرے ہونٹوں …
اس سے پہلے کہ مجھے وقت علیحدہ رکھ دے میرے ہونٹوں پہ مرے نام کا بوسہ رکھ دے حلق سے اب تو اترتا نہیں اشکوں کا نمک اب کسی اور کی گردن پہ یہ دنیا رکھ دے روشنی اپنی شباہت ہی بھلا دے نہ کہیں اپنے سورج کے سرہانے مرا سایہ رکھ دے تو کہاں…
-

عارضِ روشن پہ جب زلفیں پریشاں ہو گئیں کفر کی گمراہ…
عارضِ روشن پہ جب زلفیں پریشاں ہو گئیں کفر کی گمراہیاں ہم رنگ ایماں ہو گئیں زلف دیکھی اس کی جن قوموں نے وہ کافر بنیں رخ نظر آیا جنہیں وہ سب مسلماں ہو گئیں خود فروشیِ حسن کو جب سے ہوئی مدِ نظر نرخ دل بھی گھٹ گیا جانیں بھی ارزاں ہو گئیں جو…
-

دل لگی غیروں سے بے جا ہے مری جاں چھوڑ دے مان کہنا…
دل لگی غیروں سے بے جا ہے مری جاں چھوڑ دے مان کہنا تیرے صدقے تیرے قرباں چھوڑ دے عاشق جاں باز کیوں کر کوئے جاناں چھوڑ دے اپنا آ گھر کس طرح شیر نیستاں چھوڑ دے یہ نہیں کہتا کہ صیاد اب مجھے آزاد کر دو گھڑی کو بہرِ گلگشتِ گلستاں چھوڑ دے کون…
-

پروین شاکر رستہ ہی نیا ہے ، نہ میں انجان بہت ہُو…
پروین شاکر رستہ ہی نیا ہے ، نہ میں انجان بہت ہُوں پھر کُوئے ملامت میں ہُوں ، نادان بہت ہُوں اِک عُمر جسے خواب کی مانند ہی دیکھا چُھونے کو مِلا ہے تو پریشان بہت ہُوں مُجھ میں کبھی آہٹ کی طرح سے کوئی آئے اِک بند گلی کی طرح سُنسان بہت ہُوں دیکھا…