Category: منتخب غزلیں
-

( غیــر مطبــوعــہ ) کسی صیّاد ‘ کسی دام سے واق…
( غیــر مطبــوعــہ ) کسی صیّاد ‘ کسی دام سے واقِف نہیں تھے دانے چُگتے رہے’ انجام سے واقف نہیں تھے وہ ہی کرتے رہے چڑھتے ہوئے سورج کو سلام جو کسی ڈھلتی ہوئی شام سے واقف نہیں تھے خواب ۔۔۔۔ مٹّی کے کھلونے کے بھی ‘ مٹّی ہو گئے ! ہم خریدار تو تھے’…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) کٹھِن بہت تھا’ مگر کام یہ کِ…
( غیــر مطبــوعــہ ) کٹھِن بہت تھا’ مگر کام یہ کِیا تو سہی وہ بچ کے دشتِ انا سے گذر گیا تو سہی وہ جانتا تھا کہ منزل نہیں بنیں گے ہم سفر میں پھر بھی مِرے ساتھ وہ رہا تو سہی زمانے بعد خزاؤں نے مان لی ہے شکست زمانے بعد بہاروں کا دَر…
-

شکوہ اس کے غضب کا کرتا بھی ہوں ہر سانس میں پھر دم …
شکوہ اس کے غضب کا کرتا بھی ہوں ہر سانس میں پھر دم اس کا بھرتا بھی ہوں مالک میں مرے، مہر بھی ہے قہر بھی ہے مرتا بھی ہوں اُس پہ، اُس سے ڈرتا بھی ہوں امجد حیدرآبادی
-

آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں۔ دیکھنے میں بہت شفاف…
آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں۔ دیکھنے میں بہت شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتا نہیں کتنا میل، کتنا کھوٹ، کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں۔۔ (عمیرہ احمد کے ناول ” بس اک داغِ ندامت ” سے اقتباس)
-

-

طلب میں بوسے کی کیا ہے حجت سوال دیگر جواب دیگر سم…
طلب میں بوسے کی کیا ہے حجت سوال دیگر جواب دیگر سمجھ کے کہہ بات بے مروت سوال دیگر جواب دیگر کلام تجھ سے ہے اور اپنا سخن کو ہم تیرے کیونکہ جانیں ذرا یہ کھلتی نہیں حقیقت سوال دیگر جواب دیگر میں اپنے مطلب کی کہہ رہا ہوں وہ آئنہ رو اک عیب میں…
-
پیراہنِ رنگیں سے شعلہ سا نکلتا ہے معصوم ہے ک…
پیراہنِ رنگیں سے شعلہ سا نکلتا ہے معصوم ہے کیا جانے دامن کہیں جلتا ہے میری مژہُ غم پر لرزاں ہے حقیقت سی ان کے لبِ لعلیں پر افسانہ مچلتا ہے اچھی ہے رہے تھوڑی یہ جلوہ طرازی بھی رقصِ مہ و انجم میں دیوانہ بہلتا ہے عنوانِ ترقی ہے یہ تیرہ فضائی بھی کچھ…
-

یہ بکھرے سے گیسو یہ آنکھوں میں لالی قیامت ہے تیری …
یہ بکھرے سے گیسو یہ آنکھوں میں لالی قیامت ہے تیری یہ آشفتہ حالی یہ روئی ہوئی بھیگی بھیگی سی آنکھیں اور آنکھوں میں یہ نرم ڈورے گلابی شکستہ شکستہ یہ رنگِ مسرت چکیدہ چکیدہ یہ اشکِ زلالی پریدہ پریدہ یہ چہرے کی رنگت رمیدہ رمیدہ یہ رُخ کی سجا لی لبِ لعل یہ مُرتعش…
-

عطا شاد کی پیدائش Nov 13, 1939 اردو اور بلوچی کے …
عطا شاد کی پیدائش Nov 13, 1939 اردو اور بلوچی کے ممتاز شاعر اور ادیب عطا شاد 13 نومبر 1939ء کو سنگانی سرکیچ، مکران میں پیدا ہوئے تھے۔ عطا شاد کا اصل نام محمد اسحاق تھا- 1962ء میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد وہ پہلے ریڈیو پاکستان سے اور پھر 1969ء میں بلوچستان…
-
رُباعیاتِ باھوؒ منظُوم اُردُو ترجمہ ساغرؔ صدیقی م…
رُباعیاتِ باھوؒ منظُوم اُردُو ترجمہ ساغرؔ صدیقی میرے مَن میں خوشبُو جاگی انگ انگ لہراۓ ھُو جیوے مُرشِد جِس نے باھو ایسے پُھول کِھلاۓ ھُو عِلم کا نام ہے اندھا گُونگا عالِم ہے بازاری ھُو ایک فقیر ہے ایسا باھو جِس کی حق سے یاری ھُو عِشق نے ایسے دیپ جلاۓ جیسے رات کے تارے…