Category: منتخب غزلیں
-

ضد ہے انہیں پورا مرا ارماں نہ کریں گے منہ سے جو ن…
ضد ہے انہیں پورا مرا ارماں نہ کریں گے منہ سے جو نہیں نکلی ہے اب ہاں نہ کریں گے کیوں زلف کا بوسہ مجھے لینے نہیں دیتے کہتے ہیں کہ واللہ پریشاں نہ کریں گے ہے ذہن میں اک بات تمہارے متعلق خلوت میں جو پوچھو گے تو پنہاں نہ کریں گے واعظ تو…
-
فدا برقِ نگہ کے آنکھ بھر کر دیکھتے جاؤ جو دیکھا جا…
فدا برقِ نگہ کے آنکھ بھر کر دیکھتے جاؤ جو دیکھا جائے حالِ قلبِ مضطر دیکھتے جاؤ تمنائے قتیلِ ناز کو دیکھو نہ دیکھو تم نزاکت سے رکا جاتا ہے خنجر، دیکھتے جاؤ ہماری گرد دامانِ ہوا سے اڑتی آتی ہے ذرا اے رہروانِ کوئے دلبر، دیکھتے جاؤ جمالِ دل ربا ہر چند خرمن سوزِ…
-

حافظ کی غزل کا منظوم ترجمہ از ڈاکٹر خالد حمید ایم …
حافظ کی غزل کا منظوم ترجمہ از ڈاکٹر خالد حمید ایم ڈی مے کے بغیر بزم ہے کیا، نو بہار کیا ساقی کہاں ہے اور ہے یہ انتظار کیا معنیِ آبِ زندگی و روضۂ ارم جز طرفِ جوئیبار و مئے خوشگوار کیا تھوڑی بہت خوشی بھی زمانے میں ہے بہت جز رنگ ورنہ عمر کا…
-

مسیح الملک حکیم اجمل خان شیدا – کچھ بات ہی تھی ای…
مسیح الملک حکیم اجمل خان شیدا – کچھ بات ہی تھی ایسی کہ تھامے جگر گئے کچھ بات ہی تھی ایسی کہ تھامے جگر گئے ہم اور جاتے بزمِ عدو میں؟ مگر گئے یہ تو خبر نہیں کہ کہاں اور کدھر گئے لیکن یہاں سے دُور کچھ اہلِ سفر گئے ارماں جو ہم نے جمع…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) تجلّیوں کو تری بے حجاب ہم نے…
( غیــر مطبــوعــہ ) تجلّیوں کو تری بے حجاب ہم نے کِیا روِش روِش پہ تجھے بے نقاب ہم نے کِیا ہمارے ہاتھوں سے سانسوں کی باگ چُھوٹ گئی بچھڑنے والے کو جب ہم رکاب ہم نے کیا صبیح روشنی پھیلی تھی سبزہ زاروں پر ! ترنگ میں جو کلی سے خطاب ہم نے کیا…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) وہ میری ڈائری میں اَدھ لکھی …
( غیــر مطبــوعــہ ) وہ میری ڈائری میں اَدھ لکھی اِک نظم جیسا ہے وہی اک نظم جو مجھ پر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہوئے اُتری جسے لکھنے کی کوشش میں ٹریفک وارڈن کے ہاتھ کا سِگنل تلک میں دیکھ نہ پائی ! وہ مجھ پر اِس طرح اُترا کہ جیسے آنکھ پر پہلی کرن…
-

شاعری سچ بولتی ہے لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھ…
شاعری سچ بولتی ہے لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے میں نے دیکھا ہے کہ جب میری زباں ڈولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے تیرا اصرار کہ چاہت مری بیتاب نہ ہو واقف اس غم سے مرا حلقۂ احباب نہ ہو تو مجھے ضبط کے صحراؤں میں کیوں رولتی…
-

آج کا لفظ رغبت: خواہش،میلان،دلی توجہ …. تری صور…
آج کا لفظ رغبت: خواہش،میلان،دلی توجہ …. تری صورت تری زلفیں ملبوس بس انہی چیزوں سے رغبت ہے مجھے میراجی ….. اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے احمد فراز …… پی کے جیتے ہیں جی کے پیتے ہیں ہم کو رغبت ہے ایسے جینے…
-

ہم پہ کچھ دل کا حال کھولو نا ! کیا تمہیں ہو گیا ہے…
ہم پہ کچھ دل کا حال کھولو نا ! کیا تمہیں ہو گیا ہے ؟ بولو نا ! کیوں کھڑے دیکھتے ہو مُونہ سب کا تم بھی دنیا کے ساتھ ہو لو نا ! ایسے گم سُم ہو ‘ جیسے زندہ نہیں کچھ تو دیکھو ، کہیں تو بولو نا ! ہنس بھی لیں گے…
-

دروازہ کُھلا رکھا تھا، بَرسات سے پہلے ہم، تُم سے …
دروازہ کُھلا رکھا تھا، بَرسات سے پہلے ہم، تُم سے شناسا تھے، ملاقات سے پہلے یہ سوچ بھی اِک سلسلہ ء خواب نُما ہے ہر بات پہنچ جاتی ہے، ہربات سے پہلے یہ کیسا کرشمہ ہے کہ وہ سَر و سُخن بھی اب ہاتھ بڑھاتاہے ، مِرے ہاتھ سے پہلے یہ گُل ہے، وہ نغمہ،…