Category: منتخب غزلیں
-
رُباعیاتِ باھوؒ منظُوم اُردُو ترجمہ ساغرؔ صدیقی م…
رُباعیاتِ باھوؒ منظُوم اُردُو ترجمہ ساغرؔ صدیقی میرے مَن میں خوشبُو جاگی انگ انگ لہراۓ ھُو جیوے مُرشِد جِس نے باھو ایسے پُھول کِھلاۓ ھُو عِلم کا نام ہے اندھا گُونگا عالِم ہے بازاری ھُو ایک فقیر ہے ایسا باھو جِس کی حق سے یاری ھُو عِشق نے ایسے دیپ جلاۓ جیسے رات کے تارے…
-

اُن کو پرچھائیں بھی سورج ہے ، گہن آئینہ حیرتِ نور …
اُن کو پرچھائیں بھی سورج ہے ، گہن آئینہ حیرتِ نور ہے، وہ ماہ شِکن آئینہ نقش ایسا کہ ازل تا ابد، مہر فشاں عکس ایسا کہ زمین تا بہ زمن، آئینہ ہم ستم خوردہء ظلمت ہیں، سراپائے غبار اے سحر تابِ کرم! اے ہمہ تن آئینہ! ان کے گنبد کا کلس، پرورشِ طبع کرے…
-

کس کو اس دور میں ہے فرصتِ عشقِ خوباں آگ تیرے لب و …
کس کو اس دور میں ہے فرصتِ عشقِ خوباں آگ تیرے لب و رخسار نے برسائی ہے دشت میں سفر ٹھہرا پھر مرے سفینے کا میں نے خواب دیکھا تھا برف کے پگھلنے کا دھوپ کی تمازت تھی موم کے مکانوں پر اور تم بھی لے آئے سائبان شیشے کا عطاء شاد
-

میں کوئی دعا , نہ عطا چاہتی ہوں فقط اپنے رب کی رضا…
میں کوئی دعا , نہ عطا چاہتی ہوں فقط اپنے رب کی رضا چاہتی ہوں میری روح تو ہے گناہوں میں جکڑی مگر دل میں صلِ علیٰ چاہتی ہوں ابھی تک جفا سے وفا چاہتی ہوں ‘میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں’ میں خود منحرف اپنی تردید خود ہوں اور اپنی صدا خود درا چاہتی…
-
بستی میں کمی کس چیز کی ہے پتھر بھی بہت شیشے بھی بہ…
بستی میں کمی کس چیز کی ہے پتھر بھی بہت شیشے بھی بہت اس مہر و جفا کی نگری سے دل کے ہیں مگر رشتے بھی بہت اب کون بتائے وحشت میں کیا کھونا ہے کیا پایا ہے—-!!! ہاتھوں کا ہوا شہرہ بھی بہت دامن نے سہے صدمے بھی بہت اک جہد و طلب کے…
-

دل کے سنسان جزیروں کی خبر لائے گا درد پہلو سے جدا …
دل کے سنسان جزیروں کی خبر لائے گا درد پہلو سے جدا ہو کے کہاں جائے گا کون ہوتا ہے کسی کا شبِ تنہائی میں غمِ فرقت ہی غمِ عشق کو بہلائے گا چاند کے پہلو میں دَم سادھ کے روتی ہے کرن آج تاروں کا فسوں خاک نظر آئے گا راکھ میں آگ بھی…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) چولا خزاں کا پہنا ‘ رنگِ بہا…
( غیــر مطبــوعــہ ) چولا خزاں کا پہنا ‘ رنگِ بہار پھینکا پوشاکِ اضطرابی ۔۔ لے کر قرار پھینکا کچھ تنگ ہو گئی تھی’ مجھ پر قباے دنیا. تو پھر لباسِ ہستی میں نے اتار پھینکا بازو گلے میں ڈالے’ کچھ اس طرح خزاں نے میں نے وجود اپنا فصلِ بہار ! پھینکا جینے کی…
-
کس متن کی تفسیر ہوں، معلوم نہیں کس ہاتھ کی تحریر ہ…
کس متن کی تفسیر ہوں، معلوم نہیں کس ہاتھ کی تحریر ہوں معلوم نہیں میں ہوں کہ مرے پردے میں ہے اور کوئی صورت ہوں کہ تصویر ہوں، معلوم نہیں امجد حیدرآبادی
-

جاڑے ——- ایسی سردی نہ پڑی ایسے نہ دیکھے جاڑے د…
جاڑے ——- ایسی سردی نہ پڑی ایسے نہ دیکھے جاڑے دو بجے دن کو اذاں دیتے تھے مرغ سارے وہ گھٹا ٹوپ نظر آتے تھے دن کو تارے سرد لہروں سے جمے جاتے تھے مے کے پیالے ایک شاعر نے کہا چیخ کے ساغر بھائی عمر میں پہلے پہل چمچے سے چائے کھائی آگ چھونے…
-

عرفان صدیقی تیرے تن کے بہت رنگ ہیں جانِ من، اور ن…
عرفان صدیقی تیرے تن کے بہت رنگ ہیں جانِ من، اور نہاں دل کے نیرنگ خانوں میں ہیں لامسہ، شامہ و ذائقہ، سامعہ، باصرہ، سب مرے رازدانوں میں ہیں اور کچھ دامنِ دل کشادہ کرو، دوستو شکرِ نعمت زیادہ کرو پیڑ، دریا، ہوا، روشنی، عورتیں، خوشبوئیں، سب خدا کے خزانوں میں ہیں ناقہٴ حسن کی…