Category: منتخب غزلیں
-

ساقی کے گیسو کی ہوا کھا رہا ہوں اور اس ہوا کے سات…
ساقی کے گیسو کی ہوا کھا رہا ہوں اور اس ہوا کے ساتھ اڑا جا رہا ہوں میں اے وحشتِ خیال نتیجہ تیرے سپرد ساغر کو کائنات سے ٹکرا رہا ہوں میں جاتا ہوں بزمِ حشر میں اس بے دلی کے ساتھ جیسے کسی رقیب کے گھر جا رہا ہوں میں دیر و حرم کی…
-

وہ لے کے دل کو یہ سوچی کہیں جگر بھی ہے نظر ٹٹول ر…
وہ لے کے دل کو یہ سوچی کہیں جگر بھی ہے نظر ٹٹول رہی ہے کہ کچھ ادھر بھی ہے ہنسو نہ کھول کے زلفیں بلا نصیبوں پر بلا نصیبِ جہاں میں تمہارا سر بھی ہے وہ بگڑے سُن کے مگر سُن تو لی ہماری آہ یہ بے اثر ہی نہیں بلکہ با اثر بھی…
-

انور سدید کی پیدائش Dec 04, 1928 4 دسمبر 1928ء کو …
انور سدید کی پیدائش Dec 04, 1928 4 دسمبر 1928ء کو اردو کے مشہور ادیب، نقاد اور محقق جناب انور سدید پیدا ہوئے ۔ انہوں نے سول انجینئرنگ میں تعلیم کے حصول کے بعد اردو ادبیات میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ وہ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں جن میں…
-

خدا وہ ذاتِ واحد وہ حسنِ یکتا کہ شمع پروانۂ یقیں ہ…
خدا وہ ذاتِ واحد وہ حسنِ یکتا کہ شمع پروانۂ یقیں ہے جو ذرہ ذرہ سے جلوہ افشاں تو ریشہ ریشہ میں جاگزیں ہے نقابِ شام خزاں الٹ دے تو داغِ لالہ ، سرشکِ شبنم حجابِ صبحِ بہار اٹھاوے تو بوۓ گل روح انبگیں ہے کہیں دل افروز لالہ و گل کہیں جگرسوزدیدہ و دل…
-
“دو وقتوں میں بٹا ہوا، سورج کی طرح ڈوب رہا ہوں خود…
“دو وقتوں میں بٹا ہوا، سورج کی طرح ڈوب رہا ہوں خود اپنی آنکھوں سے دور” (محمد سلیم الرحمان)
-

جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیئے تڑپ رہا ہوں…
جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیئے تڑپ رہا ہوں ابھی تک میں اس نظر کے لیئے علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیئے بس اک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیئے منور بدایونی
-

شہرت بخاری کی پیدائش December 02, 1925 سید محمد ا…
شہرت بخاری کی پیدائش December 02, 1925 سید محمد انور بخاری نام اور شہرت تخلص تھا۔ان کا پہلا تخلص نرگس تھا۔۲؍دسمبر ۱۹۲۵ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ احسان دانش سے انھیں تلمذ حاصل تھا۔انھوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصے…
-

( غیر مطبوعہ ) یہ دردِ دل عدم آثار تھا ‘ مگر ایسا…
( غیر مطبوعہ ) یہ دردِ دل عدم آثار تھا ‘ مگر ایسا؟ مَیں پہلے بھی ترا بیمار تھا ‘ مگر ایسا؟ یہ انتہاے خموشی ہے ابتدا ہی سے ترا سلوک دل آزار تھا ‘ مگر ایسا اذاں ہوئی بھی نہیں اَور تم نے سُن بھی لی تمہیں خدا سے سروکار تھا ‘ مگر ایسا؟…
-

رؤف رضا کی وفات December 02, 2016 رؤف رضا جن کا خ…
رؤف رضا کی وفات December 02, 2016 رؤف رضا جن کا خاندانی نام عبدالرؤف صدیقی ہے ۱۸؍اپریل۱۹۵۴ء کو پیداہوئے۔ان کے والد عبدالرشید صدیقی کو شعر و ادب سے کوئی علاقہ نہیں تھالیکن ان کی والدہ کوشعر و شاعری اورخاص طور پر نعتیہ شاعری سے کافی دلچسپی تھی جس کی وجہ سے رؤف کے ہی شعرسے…
-

منور بدایونی کی پیدائش Dec 02, 1908 اردو کے ممتاز…
منور بدایونی کی پیدائش Dec 02, 1908 اردو کے ممتاز شاعر حضرت منور بدایونی کا اصل نام ثقلین احمد تھا۔ وہ 2 دسمبر1908ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں منور نعتیں، منور غزلیں، منور نغمات اور منور قطعات کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے نعتیہ کلام کی…