پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیئے تڑپ رہا ہوں…

جو دل کو دے گئی اک درد عمر بھر کے لیئے
تڑپ رہا ہوں ابھی تک میں اس نظر کے لیئے

علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیئے
بس اک نظر تیری کافی ہے عمر بھر کے لیئے

منور بدایونی