Category: منتخب غزلیں
-

"یہ کھیل کیا ہے” میرے مُخالِف نے چال چل دی ہے اور…
"یہ کھیل کیا ہے” میرے مُخالِف نے چال چل دی ہے اور اب میری چال کے اِنتِظار میں ہے مگر مَیں کب سے سفید خانوں سیاہ خانوں میں رکھے کالے سفید مُہروں کو دیکھتا ہُوں مَیں سوچتا ہُوں یہ مُہرے کیا ہیں اگر مَیں سمجُھوں کے یہ جو مُہرے ہیں صِرف لکڑی کے ہیں کِھلونے…
-

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر، مل جائے تجھکو دری…
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر، مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر، ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے، پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر، سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگئیں، دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر، ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں…
-

آج ممتاز شاعر محبوب خزاں کا یومِ وفات ہے۔ December…
آج ممتاز شاعر محبوب خزاں کا یومِ وفات ہے۔ December 04, 2013 محبوب خزاںؔ کا اصل نام محمد محبوب صدیقی تھا۔ وہ اُتر پردیش کے ضلع بلیہ کے ایک موضع چندا دائر کے ایک معزز گھرانے میں یکم جولائی 1930ء کو پیدا ہوئے۔ 12 برس کی عمر میں اُن کے والد انتقال کر گئے اور…
-

غلام ہمدانی مصحفیؔ . گاہ بازو پہ یہ سر، گہ تہِ خن…
غلام ہمدانی مصحفیؔ . گاہ بازو پہ یہ سر، گہ تہِ خنجر دیکھا راحت و رنج ترے ہاتھوں سے اکثر دیکھا جو گیا نامے کو لےکر، وہ ہُوا روزیِ سیخ واں سے پِھرتا نہ کوئی ہم نے کبوتر دیکھا اِیدھر اُودھر سے جو پِھرتے ہُوئے ہم جا نکلے کوچۂ یار میں ہنگامۂ محشر دیکھا قابِلِ…
-

اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے دس…
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جاگے گا اسے کہنا، ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں…
-

ایک زمین جِگر مُراد آبادی حیرتؔ شاہ وارثی ۔۔۔۔۔ د…
ایک زمین جِگر مُراد آبادی حیرتؔ شاہ وارثی ۔۔۔۔۔ دِل میں کسی کے راہ کِئے جا رہا ہُوں مَیں کِتنا حسیں گُناہ کِئے جا رہا ہوں مَیں دُنیائے دِل تباہ کِئے جا رہا ہوں مَیں صَرفِ نِگاہ و آہ کِئے جا رہا ہُوں مَیں فردِ عمل سیاہ کِئے جا رہا ہُوں مَیں رحمت کو بے…
-

اردو کے مایہ ناز شاعر گلزار جو خود اس ذرہ برابر زم…
اردو کے مایہ ناز شاعر گلزار جو خود اس ذرہ برابر زمین پر خاردار تاروں کے درمیان پھنس کر رہ گئے نے سعادت حسن منٹو کے ٹوبہ ٹیک سنگھ پر کیا خوب معرکتہ الآرا نظم کہی ہے: ….. مجھے واہگہ پہ ٹوبہ ٹیک سنگھ والے بشن سے جا کر ملنا ہے سنا ہے وہ ابھی…
-
گویا فقیر محمد کیوں کر نہ خوش ہو سر مرا لٹکا کے د…
گویا فقیر محمد کیوں کر نہ خوش ہو سر مرا لٹکا کے دار میں کیا پھل لگا ہے نخل تمنائے یار میں چاہا بہت ولی نہ موا ہجر یار میں محبوب کیا اجل بھی نہیں اختیار میں موباف سرخ کیوں نہ ہو گیسوئے یار میں شبخون یعنی لاتے ہیں شبہائے تار میں موباف ہے کنارے…
-
وہ آرزو کہ دلوں کو اداس چھوڑ گئی مری زباں پہ سخن …
وہ آرزو کہ دلوں کو اداس چھوڑ گئی مری زباں پہ سخن کی مٹھاس چھوڑ گئی لکھی گئی ہے مری صبح کے مقدر میں وہ روشنی جو کرن کا لباس چھوڑ گئی اٹھی تھی موج جو مہتاب کے کنارے سے زمیں کے گرد فلک کی اساس چھوڑ گئی یہ کس مقامِ تمنا سے بے خودی…
-

شہزاد نیّر صاحب کی پہلی طویل نظم ” خاک” پہلی نظمیہ…
شہزاد نیّر صاحب کی پہلی طویل نظم ” خاک” پہلی نظمیہ کتاب ” برفاب” (2006) میں شامل ہے۔ اس کا کچھ حصہ محاذِ سیاچن پر تعیناتی کے دوران لکھا گیا اور باقی بعد میں۔ اس نظم کو مکمل ہونے میں لگ بھگ پانچ سال لگے اور اس کے 9 ڈرافٹ لکھے گئے۔ اس نظم پر…