Category: منتخب غزلیں
-

پہلا سا حال پہلی سے وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہج…
پہلا سا حال پہلی سے وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہجر کی عادت نہیں رہی شہروں میں ایک شہر میرے رت جگوں کا شہر کوچے تو کیا دلوں ہی میں وسعت نہیں رہی یادوں میں ایک یاد کوئی دل شکن سی یاد وہ یاد کہاں ھے کہ فرصت نہیں رہی ناموں میں ایک نام…
-

سید احمد شاہ بخاری پیدائش 1 اکتوبر 1898 پشاور، مو…
سید احمد شاہ بخاری پیدائش 1 اکتوبر 1898 پشاور، موجودہ پاکستان وفات5 دسمبر 1958 (عمر 60 سال) نیو یارک، ریاستہائے متحدہ امریکاآخری آرام گاہ نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا قلمی نام پطرس پیشہ مصنف، شاعر، معلم، سفارت کار اور خطیب قومیت پاکستانی نسل سید، شاہ تعلیم ایم اے (انگریزی) مادر علمی گورنمنٹ کالج لاہور، کیمبرج یونیورسٹی…
-

"دو راہہ” یہ مَیں نے کہہ تو دیا تُجھ سے عِشق ہے م…
"دو راہہ” یہ مَیں نے کہہ تو دیا تُجھ سے عِشق ہے مُجھ کو تِرا ہی در میری آوارگی کا محور ہے تُجھی سے رات کی مستی تُجھی سے دِن کا خُمار تُجھی سے میری رگ و پے میں زہرِ احمر ہے تُجھی کو مَیں نے دیا اِختِیار گریے پر یہ چشم خُشک اگر ہے…
-

"تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں کہ سانس چلتی …
"تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں کہ سانس چلتی ہے، لیکن اداس چلتی ہے” 3 دسمبر: یومِ وفات جناب محبوب خزاںؔ (ولادت: 1 جولائی 1930ء – وفات: 3 دسمبر 2013ء)
-
ایک دن حکیم نیئر (جو اپنے وقت کےبہت بڑے حکیم تھے) …
ایک دن حکیم نیئر (جو اپنے وقت کےبہت بڑے حکیم تھے) کے مطب میں ایک مفلوک الحال اور نادار قسم کا انسان آیااور نہایت عاجزی سے کہنے لگا حکیم صاحب! میری لڑکی بیمار ہے آپ اللہ کے لیے اسے چل کر دیکھ لیں۔ اس فقرے کے ادا کرتے کرتے اس کی پتلیاں آنسؤوں میں ڈوب…
-

میرا وہ سامان لوٹا دو________________ گلزار میرا ک…
میرا وہ سامان لوٹا دو________________ گلزار میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے ساون کے کچھ بھیگے بھیگے دن رکھے ہیں اور میری اک خط میں لپٹی رات پڑی ہے وہ رات بجھادو میرا وہ سامان لوٹا دو پت جھڑ میں کچھ پتوں کے گرنے کی آہٹ کانوں میں اک بار پہن کے لوٹائی تھی…
-

اُستاد دامن کے بارے فیض احمد فیض نے ایک نجی محفل …
اُستاد دامن کے بارے فیض احمد فیض نے ایک نجی محفل میں کہا کہ میں پنجابی میں صرف اِس لئے شاعری نہیں کرتا کہ پنجابی میں شاہ حسین ، وارث شاہ اور بلھے شاہ کے بعد استاد دامن جیسے شاعر موجود ہیں. بشُکریہ رات گئے ٹیم
-

اندھیرے چھوڑ کر مَیں جب جا رہا تھا اُجالوں میں کِس…
اندھیرے چھوڑ کر مَیں جب جا رہا تھا اُجالوں میں کِسی نے میرے ماتھے پر دیا بوسہ خیالوں میں دعا مت دو مجھے اے خیر خواہو، ترکِ اُلفت کی ذرا سا تو بھرم رہنے دو میرا خوش جمالوں میں یقیناً اُن کی سوچوں پر بڑھاپہ چھا چکا ہو گا اُلجھ کر رہ گئے جو لوگ…
-

چمن سے برق و شرر سے خِطاب کرتا ہُوں شُعُور و فِکر …
چمن سے برق و شرر سے خِطاب کرتا ہُوں شُعُور و فِکر و نظر سے خِطاب کرتا ہُوں قدم قدم پہ کِھلاتا ہُوں گُل معانی کے جہانِ شمس و قمر سے خِطاب کرتا ہُوں جبِیں پہ سَطوتِ اِلہام کے تقاضے ہیں زبانِ قلب و جِگر سے خِطاب کرتا ہُوں مَیں ایک مردِ قلندر مَیں ایک…
-

مشعلِ درد پھر اک بار جلا لی جائے جشن ہو جائے، ذرا …
مشعلِ درد پھر اک بار جلا لی جائے جشن ہو جائے، ذرا دھوم مچالی جائے خون میں جوش نہیں آیا زمانہ گذرا دوستو آؤ کوئی بات نکالی جائے جان بھی میری چلی جائے تو کچھ بات نہیں وار تیرا نہ مگر ایک بھی خالی جائے جو بھی ملنا ہے ترے در سے ہی ملنا ہے…