‏اُستاد دامن کے بارے فیض احمد فیض نے ایک نجی محفل …


‏اُستاد دامن کے بارے فیض احمد فیض نے ایک نجی محفل میں کہا کہ میں پنجابی میں صرف اِس لئے شاعری نہیں کرتا کہ ‎پنجابی میں ‎شاہ حسین ، ‎وارث شاہ اور ‎بلھے شاہ کے بعد ‎استاد دامن جیسے شاعر موجود ہیں.
بشُکریہ رات گئے ٹیم