Category: عکسِ خیال
-

شہر میں کس سے سُخن رکھیے ، کدھر کو چلیے ؟؟ اتنی تن…
شہر میں کس سے سُخن رکھیے ، کدھر کو چلیے ؟؟ اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ھے ، گھر کو چلیے ”نصیر تُرّابی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ھم وہ ھیں ، جنہیں ماؤں نے بُوڑھا ھی جَنا تھا اِس گ…
ھم وہ ھیں ، جنہیں ماؤں نے بُوڑھا ھی جَنا تھا اِس گاہ شماری میں ، جو خوش ھے ، وہ جواں ھے. دلبر کی گلی میں ، کہ تجھے دَھر میں ڈھونڈوں ؟؟ اے غم ، میرے غم بول ، یہاں ھے کہ وھاں ھے ؟؟ ”فاطمی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

دیکھ لیتے ھیں ، اب اُس بام کو آتے جاتے یہ بھی آزا…
دیکھ لیتے ھیں ، اب اُس بام کو آتے جاتے یہ بھی آزار چلا جائے گا ، جاتے جاتے ھر گھڑی ایک جدا غم ھے، جدائی اُس کی غم کی میعاد بھی وہ لے گیا ، جاتے جاتے ”نصیر ترابی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

وہ قحطِ مُخلصی ھے ، کہ یاروں کی بزم میں غیبت نکال …
وہ قحطِ مُخلصی ھے ، کہ یاروں کی بزم میں غیبت نکال دیں تو ، فقط خامشی بچے ”حسین مجروح“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اندھی سیاست اور سقوطِ ڈھاکہ کی نذر ھُوئی ایک اور آ…
اندھی سیاست اور سقوطِ ڈھاکہ کی نذر ھُوئی ایک اور آواز بشیر احمد کی مدھر آواز تھی. جو پھر کبھی ھمیں سننے کو نہ ملی۔ ١٩٦٧ء کی مقبول ترین فلم دَرشن کے سارے گیت بشیر احمد نے بی۔اے دیپ کے نام سے تحریر کیے تھے اور اُن گیتوں کی دُھنیں بھی اُنھوں نے خود ترتیب…
-

سہیل رعنا کی کمال کمپوزیشن اسد محمد خان کا خوبصورت…
سہیل رعنا کی کمال کمپوزیشن اسد محمد خان کا خوبصورت کلام اور تانپورہ بجاتی اور سُر بِکھراتی شہناز بیگم۔ آس بندھی گھر آئے بدرا ساون کی رُت لے کر آئے خوشیوں کی بارات رے۔ آس بندھی گھر آئے بدرا رُت پھر آئی برساتوں کی آس بندھی پھر دُکھیاروں کی سپنے جاگے ، سَرسوں پُھولے جُھوم…
-

سقوطِ ڈھاکہ نے بہت سے باکمال فنکاروں کو بھی ھم سے …
سقوطِ ڈھاکہ نے بہت سے باکمال فنکاروں کو بھی ھم سے چھین لیا۔ اُن میں سے ایک شہناز بیگم بھی تھیں۔ شہناز بیگم نے بہت سے گیت گائے ، اُن کے لازوال گیتوں میں ”سوھنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد“ اور ”کہاں ھو تم چلے آؤ ، محبت کا تقاضا ھے“ بے حد مشہور…
-

بچوں کے ساتھ کل اُسے دیکھا ، تو دُکھ ھُوا اُن میں …
بچوں کے ساتھ کل اُسے دیکھا ، تو دُکھ ھُوا اُن میں سے کوئی ایک بھی ، ماں پر نہیں گیا ”حسن عباس رضا“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

لہجہ کہ جیسے ، صُبح کی خوشبو اَذان دے جی چاھتا ھے…
لہجہ کہ جیسے ، صُبح کی خوشبو اَذان دے جی چاھتا ھے ، میں تیری آواز چُوم لُوں ”نامعلوم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

حضرتِ علی اِبنِ طالبؓ نے خُوب کہا تھا کہ ، ”یقین ک…
حضرتِ علی اِبنِ طالبؓ نے خُوب کہا تھا کہ ، ”یقین کی پختگی اور اخلاق کا حسن ، جس شخص میں آ گیا وہ ایک ھی وقت میں خالق اور مخلُوق دونوں کا محبُوب بن جاتا ھے۔ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پُورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پُورا نہیں کر…