پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اندھی سیاست اور سقوطِ ڈھاکہ کی نذر ھُوئی ایک اور آ…

اندھی سیاست اور سقوطِ ڈھاکہ کی نذر ھُوئی ایک اور آواز بشیر احمد کی مدھر آواز تھی. جو پھر کبھی ھمیں سننے کو نہ ملی۔

١٩٦٧ء کی مقبول ترین فلم دَرشن کے سارے گیت بشیر احمد نے بی۔اے دیپ کے نام سے تحریر کیے تھے اور اُن گیتوں کی دُھنیں بھی اُنھوں نے خود ترتیب دی تھیں اور سارے گیت گائے بھی خود ھی تھے۔

آئیے اُن کی مدھر آواز میں فلم دَرشن کا سپر سٹار رحمان پر فلمایا گیا اُس دور کا یہ مقبول ترین گیت سنیں۔

یہ موسم یہ مست نظارے
پیار کرو تو ان سے کرو
کرتے ہیں یہ تم کو اشارے
پیار کرو تو اِن سے کرو

”بشیر احمّد“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house