پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دیکھ لیتے ھیں ، اب اُس بام کو آتے جاتے یہ بھی آزا…

دیکھ لیتے ھیں ، اب اُس بام کو آتے جاتے
یہ بھی آزار چلا جائے گا ، جاتے جاتے
ھر گھڑی ایک جدا غم ھے، جدائی اُس کی
غم کی میعاد بھی وہ لے گیا ، جاتے جاتے

”نصیر ترابی“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house