پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

شہر میں کس سے سُخن رکھیے ، کدھر کو چلیے ؟؟ اتنی تن…


شہر میں کس سے سُخن رکھیے ، کدھر کو چلیے ؟؟
اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ھے ، گھر کو چلیے

”نصیر تُرّابی“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house