پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عکسِ خیال

وہ قحطِ مُخلصی ھے ، کہ یاروں کی بزم میں غیبت نکال …


وہ قحطِ مُخلصی ھے ، کہ یاروں کی بزم میں
غیبت نکال دیں تو ، فقط خامشی بچے

”حسین مجروح“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house