حضرتِ علی اِبنِ طالبؓ نے خُوب کہا تھا کہ ، ”یقین کی پختگی اور اخلاق کا حسن ، جس شخص میں آ گیا وہ ایک ھی وقت میں خالق اور مخلُوق دونوں کا محبُوب بن جاتا ھے۔ خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پُورا کر سکتا ھے مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پُورا نہیں کر سکتی“۔
دیکھیے حُسنِ اخلاق ، رواداری اور مساوات پر ڈاکٹر عارفہ زھرا کا ایک خوبصُورت بیان۔
سلامت رھیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔