✦ منتخب نظمیں
یہ زندگی عورتوں کے لیے حقیقتاً ایک کٹھن زندگی ہے۔…
از admin • 24 دسمبر 2023ء
یہ زندگی عورتوں کے لیے حقیقتاً ایک کٹھن زندگی ہے۔ اگر آپ (خواتین) خوش شکل نہیں ہیں تو مرد آپ پر مہربان نہیں ہوں گے، اور اگر آپ خوبصورت ہوں تو عورتیں آپ سے خوش مزاجی سے پیش نہیں آئیں گی-
➖ اگاتھا کرسٹی
