ہارو کی مورا کامی سے "کافکا بر لبِ ساحل” ناول کے ذ…
ہارو کی مورا کامی سے "کافکا بر لبِ ساحل” ناول کے ذریعے میری پہلی ملاقات ہوئی ہے اور خاصی دلچسپ رہی ہے۔ ناول طلسماتی واقعات، جنسی معاملات، نفسیاتی الجھنوں، روحانی روابط، مافوق الفطرت اورعجیب الخلقت مخلوق سے اٹا ہوا ہے لیکن بوریت سے کوسوں دور ہے۔ اس کی بنیادی وجہ مورا کامی کا اسلوب اور بات کرنے کا…
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3063824207181425