اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

گھاس میں جذب ہوئے ہوں گے زمیں کے آنسو پاؤں رکھتا…

گھاس میں جذب ہوئے ہوں گے زمیں کے آنسو
پاؤں رکھتا ہوں تو ہلکی سی نمی لگتی ہے
سلیم احمد