اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

گزرتی عمرکے ساتھ میں جدوجہد کی لاحاصلی سے، زندگی ک…

گزرتی عمرکے ساتھ میں جدوجہد کی لاحاصلی سے، زندگی کے اس بھیانک راز سے، کسی حد تک مفاہمت کر چکا تھا۔ ۔ ۔ لیکن آج رات کھانے کے بعد اس کائنات کی بے وقعتی ایک نئی روشنی میں میرے سامنے آشکارہ ہوئی۔
کبھی میں بہت خوش ہوا کرتا تھا۔ میں دنیا کی ہر چیز سے لطف اندوز ہوتا تھا۔ راہ چلتی کوئی خوبصورت عورت۔ ۔ ۔ گلیوں بازاروں کی رونق۔ ۔ ۔ میرا گھر۔ ۔ ۔ مجھے تو اپنے لباس کی تراش خراش میں بھی دلچسپی ہوا کرتی تھی۔ لیکن ان سب مناظر کی تکرار نے میرا دل بیزاری سے بھر دیا اور میں یوں متنفّر ہو گیا جیسے لگاتار روزانہ…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3061474044083108