اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

کشمیری لال ذاکر تم گناہوں سے ڈر کے جیتے ہو ہم انہ…


کشمیری لال ذاکر
تم گناہوں سے ڈر کے جیتے ہو
ہم انہیں ساتھ لے کے چلتے ہیں
یہ وہ رہبر ہیں جن کے ہاتھوں سے
جنتوں کے چراغ جلتے ہیں