اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

کسی کے لیے اپنی شخصیت کی زیبائش کے درپے مت ہو…!! ہ…

کسی کے لیے اپنی شخصیت کی زیبائش کے درپے مت ہو…!! ہم سے ناواقف لوگوں کی نگاہوں میں ہم سب بس عام سے لوگ ہیں…!! ناپسند کرنے والوں کی نظروں میں ہم مغرور ہیں…!! ہم سے واقف افراد کی نظر میں ہم بہترین ہیں…!! اور اپنے چاہنے والوں کی نظر میں ہم باکمال ہیں۔

___دوستو وسکی
مترجم: نائلہ حبیب


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2931382707092243