اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

٭ نتیجے کا خیال کرتے ہی عقل پر میل کا پردہ پڑھ جات…

٭ نتیجے کا خیال کرتے ہی عقل پر میل کا پردہ پڑھ جاتا ہے۔

٭ غصہ اور نیم پاگل ہوتا ہے۔

٭ یوگی وہ ہے جو خواہشوں کو ترک کرے، اور یوگی ہی عقل سلیم کا مالک ہے۔

٭ فتح و شکست کا خیال چھوڑ دینا، نتائج کی پرواھ نہ کرنا ہی سکون قلب ہے۔

٭ ہزاروں من دلائل کے مقابلے میں، اتی بھر عمل بڑھ کر ہے۔

٭ جس کے من میں اچھا کیا ہے اور برا کیا یہ معلوم کرنے کی خواہش تک نہ ہو، اس کے سامنے دھرم کی بات کرنا فضول ہے۔

گیتا کا گیان
از گاندھی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2953169378246909